yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

Web Editor December 9, 2017 1 min read
Terrorism and Employment Opportunities
Share this:

ایک زمانہ تھا جب اس پاکستان میں سب لوگ پیار محبت اور بھائی چارے سے رہا کرتے تھے۔  ملک کی فضاء پرسکون تھی ، ہوا میں تازگی  تھی اور لوگوں میں  اپنائیت تھی مگر آہستہ آہستہ یہ سب چیزیں  ختم ہوتی گئیں۔کچھ  دیہاتوں میں آج بھی ہر چیز خالص  ہے چاہے وہ خوراک ہو یا رشتے لیکن بیشتر جگہوں پر کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہے۔ ایسے لگتا ہے جیسے یہ ملک، سیاست ، خدوخال ،محل وقوع، جغرافیائی اہمیت الغرض سب کچھ تبدیل ہوگیا۔ اور اس تبدیلی کی ایک بڑی وجہ دہشتگردی ہے۔

ہمیں اگر دنیا میں لوگ پہچانتے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی معیشت نہیں بلکہ اس ملک میں ہونے والے دہشت گردی ہے۔ چھوٹے سے چھوٹا اور بڑے سے بڑا ملک چاہے اس کی سرحدیں ہماری سرحدوں سے ملتی ہیں یا نہیں،اس نے بھی اس بات پر زور دیا کہ پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہیے۔

سب سے دلچسپ امر یہ ہے کہ اگر ان ممالک میں کوئی دہشت گردی کا واقعہ پیش آجائے تو وہ اُس واقعے کو حادثہ ،تعصب یا نسلی فساد قرار دیتے ہیں لیکن اگر کوئی مسلمان اس واقعے میں ملوث ہو تو کہا جاتا ہے کہ اسلام ایک امن پسند مذہب نہیں بلکہ دہشتگردوں کی پناہ گاہ ہے۔

گزشتہ چند سالوں  کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ میں جو نقصان افغانستان میں ہوا اس نقصان کا سو فیصد ذمہ دار پاکستان ہے حالانکہ پاکستان کا اس جنگ میں کوئی کلیدی کردار نہیں تھا۔ بہرحال یہ تو دہشت گردی کے وہ منفی اثرات تھے جن کا اثرہمارے ملک پر ہوا مگر ان منفی اثرات کے ساتھ دہشت گردی نے اس ملک پاکستان میں بہت سے لوگوں کے روزگار کے راستے ہموار کردیے۔ لوگوں کی نظر میں دہشت گردی ایک ایسافعل ہے جس نے کئی گھرانوں کے ٹھنڈے چو لہےجلا دیے۔

سرکار نے دہشت گردی اور دہشت گردوں کو بنیاد بناکر بہت سارے ممالک سے پیسے بٹورے ۔ ان پیسوں سے انہوں نے اپنے گھروں کو روشن کیا ، اپنے بینک بیلنس میں اضافہ کیا ، اپنی شاہ خرچیوں  کوبڑھایا اور عوام کو دوبارہ اسی دہشت گردی کی آگ میں جھونک دیا۔ دہشت گردی کی لہر کے بعد پاکستان میں ہر ادارے، ہر دفتر، سرکار پاکستان نے  چند ایس او پی بنائے۔ ایس او پی کی روشنی میں جو اصول وضع کیے گئے ان کے مطابق دفاتر ،سکول ،کالج، یونیورسٹیز میں ایک جامع اور مضبوط سیکورٹی نظام، خاردار تاریں سیکیورٹی کیمرے اور سیکیورٹی اہلکار وغیرہ  تعینات کیے جائیں گے۔ اس مد میں جو خرچہ ہوگا اس کا بوجھ بھی والدین پر ڈال دیا گیا۔

یہ سیاستدان  ہمارے ملک کے لیے دہشتگردوں سے زیادہ خطرناک ہیں۔ دہشتگردوں سے نبٹنے کے لیے تو پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں، ان سیاستدانوں کے خاتمے کے لیے کب پالیسیاں بنائی جائیں گی؟

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Noha at destruction of Babri Masjid
Previous Post بابری مسجد کی مسماری پر نوحہ
Next Post کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!
Give a new name to democracy!

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.