yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے

Web Editor June 14, 2018 1 min read
Tehreek-e-Insaf leader Usman Dar will submit a nomination papers on the BA degree in place of fake MBA Degree
Share this:

سیالکوٹ: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے ۔لندن کالج کے لیکچراراور سیاسی طور پر سرگرم سوشل میڈ یا صارف راشد ہاشمی نے کہا طنزیہ انداز میں استفسار کیا عمران خان صاحب جعلی ڈگری والے نیا پاکستان بنائیں گے کیا؟

Tehreek-e-Insaf leader Usman Dar will submit a nomination papers on the BA degree in place of fake MBA Degreeتفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر راشد ہاشمی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ گزشتہ 5 سال میں نواز لیگ کی تعلیمی کارکردگی انتہائی ناقص رہی کیونکہ 2013 میں کاغذات نامزدگی بھرتے وقت عثمان ڈارنے اپنی تعلیم ایم بی اے یو کے لکھی تھی اور 2018میں گریجو ایشن لکھی ۔انہوں نے عمران خان سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب جعلی ڈگری والے نیا پاکستان بنائیں گے کیا ؟۔راشد ہاشمی نے عثما ن ڈار کی جانب جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی کاپی بھی شیئر کیں۔

واضح رہے کہ عثمان ڈار نے لندن سے ایم بی اے کی جعلی ڈگری حاصل کئی ہوئی تھی لیکن انہیں تب بڑا دھچکا لگا تھا جب برطانیہ کے محکمہ تعلیم نے ان کی ماسٹرز کی ڈگری مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ شیلر انٹر نیشنل یونیورسٹی کا برطانیہ میں کہیں وجود نہیں ہے ۔عثمان ڈار نے اس یونیورسٹی سے 1997 میں ڈگری لی تھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KARACHI: The government has presented a view of the population of Karachi, Justice Gulzar Ahmad
Previous Post پورا کراچی کچی آبادی کا منظر پیش کر رہا ہے، جسٹس گلزار احمد
Next Post نوجوان نے مشکل ترین عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔۔
The youngest made the world record.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.