yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

MH Kazmi January 9, 2017 1 min read
Tayyaba was tortured, doctors confirmed
Share this:

مالکن کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کے نمونے بھی لئے گئے ۔

Tayyaba was tortured, doctors confirmed
Tayyaba was tortured, doctors confirmed

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میںڈاکٹر طارق کا کہناتھا کہ کمسن گھریلو ملازمہ کے جسم پر جلنے کے نشانات تا حال موجود ہیں ، کچھ زخم ہرے ہیں جبکہ کچھ بھر چکے ہیں مگر نشانات موجود ہیں۔معاملہ کی تہہ تک پہنچیں گے۔ کوئی دباؤ ہے نہ ہی دباؤلیا جائے گا۔طیبہ کے جسمانی معائنے کے لئے بنائے گئے خصوصی میڈیکل بورڈ کےچیئرمین ڈاکٹر طارق نے بتایا کہ طیبہ بیانات بدلتی ہے ہمارا کام ہے اسکی تہہ تک پہنچا جائے۔انہوں نے کہا کہ طیبہ کے طبی معائنہ کے دوران ڈی این اے ٹیسٹ اور جلنے کے نشانات کی تصاویر بنائی گئی ہیں جس سے اس کے حقیقی والدین کی شناخت ہو سکے گی اور زخموں کی نوعیت اور شدت کا اندازہ بھی لگایا جاسکے گا۔پمز اسپتال کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہاکہ ہماری خواہش ہے طیبہ کو انصاف ملے۔قبل ازیں اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کم سن گھریلوملازمہ طیبہ کا طبی معائنہ 4 رکنی ٹیم نے کیا۔طبی ماہرین نے طیبہ کا ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کےبھی نمونےلیے۔پمز اسپتال میں ڈی این اے کے لئے طیبہ اور اس کے والد اعظم کے خون اور بالوں کے نمونے جبکہ والدہ اور بھائی کے خون کے نمونے بھی حاصل کیے گئے۔جمعہ کے روز طیبہ کے دعویدار والدین ، کمالیہ سے تعلق رکھنے والی کوثر بی بی اور اس کی بيٹی مہوش جبکہ فیصل آباد کے ظفر اور اس کی اہلیہ فرزانہ کے بھی خون اور بالوں کے نمونے لیے گئے تھے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
17 people suffer from dengue in Karachi
Previous Post کراچی میں 17 افراد ڈینگی کا شکار
Next Post گڈانی: ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق
GADDANI: 2 killed as fire in the disabled ship

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.