yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیکس چوری

Web Editor May 31, 2019 1 min read
Tax stolen
Share this:

Tax stolenلاہور: وفاقی بورڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بورڈننگ آف ٹیکس بیس نے شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں جعلی اکائونٹس کے ذریعے بڑی تعداد میں سیلز اور انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔

ایک قومی روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق اس کام میں شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے کے جعلی ادارے شامل ہیں جو مبینہ طور پر جعلی سیلز سے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل اور شوگر کمپنیاں ان کے لیے سامان لانے اور لے جانے والے ٹرانسپورٹرز کو جعلی فروخت ظاہر کرتے ہوئے اربوں روپے کی ٹیکس چوری کر رہے ہیں۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد افراد، جن کے شناختی کارڈ جعلی سیلز ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیے گئے تھے، کی جانب سے 20 کیسز میں حلف نامے جمع کروائے جاچکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ان تمام افراد نے حلف نامے کے ساتھ کہا ہے کہ ان کے شناختی کارڈ کا غلط استعمال کیا گیا اور انہوں نے کبھی بھی اس طرح کی ٹرانزیکشنز نہیں کی ہیں‘۔ اس اسکینڈل کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایف بی آر نے متعدد مینوفیکچررز کی جانب سے جمع کروائی گئی ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹس اور کمپیوٹرائزڈ پیمنٹ رسیدوں کی جانچ پڑتال کی۔

جانچ پڑتال میں یہ بات سامنے آئی کہ مینوفیکچررز نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 236 جی،اینڈ ،ایچ کے تحت ٹیکس کاٹے اور اسے سامان کو اٹھانے والے ڈرائیورز اور روزانہ کی بنیاد پر تنخواہ لینے والے مزدوروں کے نام پر جمع کروایا۔ دستاویزات کے مطابق یہ ٹرانزیکشنز کو چھپانے کا ایک طریقہ اپنایا گیا تھا جس کی وجہ سے مینوفیکچررز، ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز ٹیکس چوری کرتے ہیں۔ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ابتدائی چھان بین سے معلوم ہوا ہے کہ 100 سے زائد کمپنیوں میں اربوں روپے کی جعلی سیلز کی گئی ہیں۔ادارے کا کہنا تھا کہ یہ کمپنیاں جعلی سیلز دکھا کر ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو گمراہ کر رہی تھیں، تاکہ ٹیکس کی چوری کی جاسکے۔حکام کا کہنا تھا کہ اس طریقے سے مینوفیکچررز ہول سیلر سے ریٹیلر کا منافع چھپا رہی تھی۔ایک اور ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ کام زیادہ تر ڈائریکٹرز کی شناخت چھپانے کے لیے کیا جاتا ہے جو مبینہ طور پر ڈسٹربیوشن کمپنیاں بھی چلارہے ہوتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
West india side pulse heavy
Previous Post ویسٹ انڈین سائڈ کا پلڑا بھاری
Next Post جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت
Jahangir Tareeen participation in official meetings

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.