yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت طالبان کا نیا ٹھکانہ، پاکستان کے علاوہ کون کونسے ممالک میں دہشتگردی شروع کردی، اقوام متحدہ نے را کیخلاف واضح ثبوت سب کے سامنے رکھ دیے

MH Kazmi July 25, 2020July 25, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عالمی سطح پر پاکستان کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی دہشتگردی کے بارے میں نئی رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو لاحق خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے اور اس میں کالعدم طالبان اور جماعت الاحرارملوث ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور خطے میں دہشتگردی کے واقعات سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے۔ کالعدم طالبان کی قیادت افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کرواتی ہے۔ ولی محسود ، قاری امجد، اور طالبان ترجمان اس کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی خطے کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے دیگر پڑوسی ممالک کو بھی خطرہ ہے۔ واضح رہے پاکستان میں پھر دہشتگردی کے واقعات شروع ہوگئے ہیں۔ سرحدی علاقوں میں فورسز پر دیشتگرد حملے کئے جا رہے ہیں۔ اسی طرح کراچی مین چینی سفارتخانے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملوں میں دہشتگردوں کو بھارت کی جانب سے سہولتکاری کا پتا چلا۔ چند روز قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کراچی میں کالعدم بی آر ایس ایس کے 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے تھے۔ دہشتگردوں نے را کی حمایت کا اعتراف کیا تھا، دہشتگرد تنظیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں بھی ملوث تھی۔ کراچی کے ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کراچی سے کالعدم بی آر ایس ایس کے 6 دہشتگرد گرفتار کیے ہیں۔ ملزمان سے انڈین ایجنسی را کے ملوث ہونے کے واضح ثبوت ملے ہیں۔ دہشتگردوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کو را کی حمایت حاصل ہے۔ بھارتی ایجنسی ’را‘ پاکستان میں دہشتگردی کے منصوبے بنا رہی ہے۔ گرفتار دہشتگرد اہم اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ان ملزمان کو بھی را نے تربیت دے رکھی ہے۔ کالعدم تنظیم کا نیٹ ورک افغانستان سے بھی چلایا جارہا ہے۔ یہی کالعدم تنظیم پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں ملوث تھی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے سے قبل اسی تنظیم نے چینی قونصلیٹ پر حملہ کیا تھا۔ ملزمان قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی چیک پوسٹوں اور گاڑیوں سمیت بلوچستان کے علاقوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری اور لیویز کے قافلوں پر بھی حملوں میں ملوث رہے۔ گرفتار دہشتگردوں سے آوان بم، بارودی مواد اور اسلحہ، آوان لانچر، 5 دستی بم، 6 آوان بم، 3 کلاشنکوفیں برآمد کی گئی ہیں۔ گرفتار دہشتگردوں میں شیرخان، کریم بخش، دلشاد، موران خان، درخان اور امیر بخش شامل ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
L.K ADVANI, DENIED, HIS, ROLE, IN, BABRI MOSQUE, MARTYRDOM, CASE
Previous Post بھارت / ایڈوانی بابری مسجد شہادت میں اپنے کردار سے مکر گئے
Next Post پاکستان میں تیز ترین ویزا کی سہولت ، کورونا کو شکست کے بعد سفری پابندیوں میں نرمی ، محمد صادق

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.