yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

طالبان افغانستان میں ہلاکتوں میں کمی پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد

MH Kazmi October 16, 2020October 16, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان میں تشدد کی نئی لہر اور بھاری جانی نقصان کے بعد فریقین تشدد میں کمی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘اس وقت بہت سارے افغان مررہے ہیں، ہم توقع کرتے ہیں کہ دوبارہ کی جانے والی کوشش سے اس تعداد میں نمایاں کمی آئے گی’۔ ان کا کہنا ہے کہ کشیدگی کی حالیہ لہر کے باعث امن مذاکرات پر سوالات اٹھنے کے بعد طالبان نے امریکی فورسز سے افغان ہلاکتوں میں کمی لانے کا وعدہ کرلیا ہے۔ زلمے خلیل زاد کا مزید کہنا تھا کہ وہ اور افغانستان میں امریکی فوج کے جنرل اوسٹن ملر معاہدے کی شرائط و ضوابط پر ‘سختی سے عمل پیرا’ ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کے لیے کئی مرتبہ طالبان سے ملاقات کرچکے ہیں۔ امریکی نمائندہ خصوصی کا کہنا تھا کہ جس کا مطلب آپریشنز کی تعداد میں کمی ہے، تاہم ساتھ ہی انہوں نے یہ ایک اور ٹوئٹ میں یہ لکھا کہ حالیہ ہفتوں میں حملوں میں اضافہ ہوا، جس نے افغان امن عمل کے لیے خطرات پیدا کردیے ہیں جبکہ یہ افغان عوام اور علاقائی اور عالمی اتحادیوں کے لیے خدشے کی بات ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنگ سے متاثرہ ملک افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے لیے 29 فروری کو معاہدہ ہوا تھا، تاہم حالیہ دنوں میں افغانستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے آیا۔

[(https://twitter.com/US4AfghanPeace/status/1316730865217671168)]!

خیال رہے کہ 29 فروری کے معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ طالبان افغان سرزمین کو کسی غیر ملکی شدت پسندوں کو استعمال نہیں کرنے دیں گے جو کہ 11 ستمبر 2001 کے واقعے کے بعد امریکی حملے کی بنیادی وجہ تھی۔

تاہم امن مذاکرات میں طالبان نے یہ وعدہ نہیں کیا تھا کہ وہ کابل میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے خلاف تشدد ختم کردیں گے لیکن وہ امن مذاکرات میں ‘مستقل اور جامع جنگ بندی’ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اگرچہ مذاکرات کی نوعیت کے حوالے سے تنازعات ہیں تاہم گزشتہ ماہ دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں بہت کم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔

افغانستان آپریشن کی قیادت کرنے والے نارتھ ایٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی زلمے خلیل زاد سے بات ہوچکی ہے جبکہ اتحاد قوم کی سیکیورٹی کے لیے پرعزم ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان
Next Post جاپانی سفیر کا کے پی بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پرحملوں پراظہار تشویش، پاکستان کی سرحدوں، ائرپورٹس، بندرگاہوں پر سیکورٹی اور سکیننگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تکنیکی مدد فراہم کریگا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.