yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

نئے ٹیلنٹ کا حصول، جہانگیرکی کوششیں رنگ لانے لگیں

Yes 1 Webmaster June 7, 2015 1 min read
Jahangir Khan
Share this:
Jahangir Khan
Jahangir Khan

کراچی : سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی باصلاحیت اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے کاوشیں رنگ لانا شروع ہوگئیں، نئے چیمپئن تلاش کرنے کے پروگرام کے تحت زیرتربیت کھلاڑیوں نے پہلے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے امید کی کرن روشن کردی۔

ملائیشیا میں ہونے والے پینانگ انٹرنیشنل جونیئرز اسکواش ٹورنامنٹ میں شریک 6 میں سے4کھلاڑی مختلف فائنلزکھیلنے میں کامیاب رہے، پاکستان کے عاصم خان نے انڈر 19 بوائز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، موصولہ اطلاعات کے مطابق چیمپئنز ہنٹ انیشیٹیو پروگرام فار اسکواش کے تحت تربیتی مقاصد کیلیے پینانگ انٹرنیشنل جونیئرز ٹورنامنٹ جاری ہے، اس میں شرکت کرنیوالے عباس شوکت نے عمدہ کھیل کی بدولت بوائز انڈر 19 کے فائنل میں رسائی پائی جہاں مدمقابل ہموطن کھلاڑی عاصم خان نے 11- 7، 11-8 اور 11-8 سے کامیابی کو گلے لگایا، کاشف آصف نے انڈر 17 ایونٹ میں بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی لیکن سخت مقابلے کے باوجود ناکام رہے۔

میزبان ملائیشیا کے اونگ سائی ہونگ نے یہ مقابلہ8-11،11-6، 11-9، 10-12 اور 11-6 سے جیتا، عون عباس انڈر 15 کے حتمی مرحلے تک جاپہنچے مگرفائنل میں مصر کے مصطفی اسیل سے 2-11،7-11 اور 6-11 سے مات کا شکار ہو گئے، بہترین صلاحیتوں کے حامل حذیفہ ابراہیم انڈر 11 ایونٹ میں اپنے جوہردکھاتے ہوئے فائنل میں پہنچے مگرٹائٹل مقابلہ ملائیشیا کے جیکوئم کوہا کے ہاتھوں 9-11،5-11 اور 4-11 سے ہارگئے، قبل ازیں مہران جاویدکوانڈر 17 کے سیمی فائنل میں اپنے ہی ساتھی کاشف آصف سے ٹکرانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہونا پڑا، منصور زمان اسی ایونٹ کے کوارٹر فائنل تک رسائی پانے میں کامیاب رہے۔

دریں اثنا چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد مذکورہ پلیئرز، پروگرام کے ڈائریکٹر سعید خان اور کوچ آصف خان اتوار کو واپس وطن پہنچ رہے ہیں، دوسری جانب مصر کے دورے پرجانیوالے جہانگیر خان نے اپنی زیر نگرانی تربیت پانے والے جونیئر کھلاڑیوں کی پہلے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کارکردگی کو قابل فخر اوراطمینان بخش قراردیا ، انھوں نے کہاکہ 6 میں سے 4 کھلاڑیوں کا فائنل میں پہنچنا امید افزا رہا،دیگر دونوں پلیئرز نے سیمی فائنل اورکوارٹرفائنل میں جگہ بنا کر اپنے تابناک مستقبل کی نشاندہی کردی، جہانگیر خان نے کہاکہ2 ماہ کی تربیت کے مثبت نتائج عالمی اسکواش میں پاکستان کاکھویا ہوا مقام واپس آنے کی نشاندہی کر رہے ہیں، مستقبل میں مزید بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Deepika Padukone
Previous Post محبت میں گرفتار ہوئی تو اداکاری چھوڑ کر شادی کر لوں گی، دپیکا پڈوکون
Next Post بارسلونا نے یووینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
BarcelonaTeam

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.