yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سب کچھ قبضے میں کر لو۔۔۔ نیب لاہور نے بڑی گیم ڈال دی، شریف فیملی میں تھرتھلی مچ گئی

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Take everything in control - NAB Lahore put on a big game, Sharif family got shaky
Share this:

Take everything in control - NAB Lahore put on a big game, Sharif family got shaky

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسحاق ڈار کا گھر قبضے میں لینے کے بعد نیب لاہور نے شریف فیملی کو ایک اور جھٹکا دے ڈالا ہے، ایسا کام کر دکھایا ہے کہ پوری فیملی میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ پبلک نیوز کےمطابق نیب لاہور نے لاہور میں شریف گروپ آف کمپنیز کے آفس سے سارا ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ،ذرائع کے مطابق قبضے میں لیے جانے والے ریکارڈ میں بے نامی کمپنیاں بھی شامل ہیں،نیب نے چوہدری شوگر مل، رمضان شوگر مل، حمزہ بورڈ، شریف فیڈز سمیت ایک درجن سے زاید کمپنیون کا ریکارڈ تحویل میں لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متعدد بے نامی کمپنیوں کا ریکارڈ بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ کچھ روز قبل نیب عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور ذیشان نصراللہ رانجھا اور ایل ڈی اے کے اسٹیٹ آفیسر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گھر اپنی مدعیت میں تحویل میں لیا۔ 4 کنال 17 مرلے پر اسحاق ڈار نے اپنے اس گھر کو ہجویری بنگلہ کا نام دے رکھا ہے۔اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا کے مطابق اسحاق ڈار کا گھر قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے قبضہ میں لیا گیا ہے جبکہ نیب زرائع نے بتایا کہ شریف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے پر نیب نے اسحاق ڈار کو اشتہاری بھی قرار دیا ہوا ہے کیونکہ اسحاق ڈار نیب کے طلب کیے جانے پر پیش نہیں ہوئے اور لندن فرار ہو گئے جبکہ ان کی واپسی کے لیے بھی نیب نے کارروائی شروع کر رکھی ہے۔واضح رہے کہ عدالتی حکم پر اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹس اور کمپنیاں بھی منجمد کی جاچکی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
At the beginning of my career, I had to work in this place but then ... the big reveal of every leading actress, Armina Khan.
Previous Post کیریئر کے آغاز میں مجھے اس جگہ کام کرنا پڑا مگر پھر ۔۔۔ہر دلعزیز اداکارہ ارمینہ خان کا بڑا انکشاف
Next Post دلچسپ لطیفوں سے سجی ایک شاندار سیاسی تحریر
A superb political piece full of interesting jokes

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.