yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

MH Kazmi July 5, 2020July 5, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا حفاظتی اقدامات کی پابندی کے تحت ہر وقت ماسک پہننا ہو گا اور انہیں اس کے ماربل کو چھونے کی اجازت نہیں ہو گی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17ویں صدی میں تعمیر کی گئی محبت کی اس علامت تاج محل کو پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس میں ایک دن میں 5ہزار افراد کو دورے کی اجازت ہو گی اور انہیں دو گروپس میں تقسیم کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس محل کو مغل بادشاہ شاہجہاں نے اپنی بیوی کے لیے آگرہ میں تعمیر کرایا تھا اور اسے 22 سال کی طویل جدوجہد کے بعد تعمیر کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ حکومت نے ابھی پانچ ہزار افراد کو داخلے کی اجازت دی ہے جو روزانہ یہاں دورہ کرنے والوں کے مقابلے میں انتہائی کم تعداد ہے کیونکہ کورونا وائرس سے قبل ایک دن میں اوسطاً 80 ہزار افراد تاج محل کا دورہ کرتے تھے۔وفاقی وزارت سیاحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام مزارات اور مقامات کو محفوظ کرنے کے لیے سیناٹائزیشن، سماجی فاصلے اور صحت کی دیگر ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔حکام تاج محل کے ساتھ ساتھ دہلی کے لال قلعے کو بھی کھول رہی ہیں حالانکہ بھارت میں کورونا وائرس کے انفیکشن انتہائی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں آگرہ سب سے زیادہ متاثرہ شہروں کی فہرست میں شامل ہے اور ریاست اترپردیشن کا سب سے زیادہ متاثر شہر ہے۔ ایک مقامی ضلعی عہدیدار نے خبررساں ادارے کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تاج محل کے اطراف کے تمام علاقوں میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پابندیاں عائد اور سخت لاک ڈاؤن ہے۔ایسے تمام علاقے وائرس سے شدید متاثرہ قرار دیے گئے ہیں اور اس میں لوگوں کو محض ضروری اشیا کی خریداری کے لیے نقل و حرکت کی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تاج محل میں زیادہ افراد کی آمد کی توقع نہیں کررہے کیونکہ اطراف کے علاقے وائرس سے شدید متاثر ہیں جس کی وجہ سے دکانیں اور ہوٹل بند ہیں۔

اتوار کو بھارت کی وزارت صحت کے مطابق ایک دن میں سب سے زیادہ اور ریکارڈ 24ہزار 850 کیسز رپورٹ ہوئے اور 600 سے زائد اموات ہوئیں جس کے ساتھ ہی بھارت میں مجموعی کیسز کی تعداد 6لاکھ 73ہزار 165 ہو گئی ہے۔

تاہم بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود سوا ارب آبادی کے حامل بھارت میں حکومت کی جانب سے مستقل کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کے سبب ہزاروں افراد بے روزگار اور کئی کاروبار برباد بند ہو گئے۔بھارت میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود بین الاقوامی پروازوں پر پروازوں پر پابندی بدستور برقرار ہے تاہم مقامی سطح پر سفری سہولیات کھول دی گئی ہیں اور حکومت کو امید ہے کہ مشہور مقامات پر عوام دوبارہ واپس لوٹ سکیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post برادرملک ترکی کی یونیورسٹی کا کشمیر پردوروزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد، عالمی راہنمائوں پرمسئلے کے حل کیلئے توجہ دینے پرزور
Next Post افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جلد پاکستان کا دورہ کرینگے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.