yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری وطن واپس پہنچ گئے

Web Editor August 31, 2017 1 min read
Tahir-ul-Qadri, head of the Awami tehreek, returned homeland
Share this:

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آج لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

Tahir-ul-Qadri, head of the Awami tehreek, returned homeland
Tahir-ul-Qadri, head of the Awami tehreek, returned homeland

ڈاکٹر طاہرالقادری لمبہ عرصہ بیرون ملک میں گزارنے کے بعد 8 اگست کو وطن پہنچے تھے جہاں لاہور ایئرپورٹ سے انہیں ریلی کی صورت میں ماڈل ٹاؤن لایا گیا جب کہ ان کے قافلے میں تحریک انصاف کے رہنما بھی شریک تھے۔ طاہرالقادری نے وطن واپسی پر ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا تھا۔ عوامی تحریک کے سربراہ کچھ دن ملک میں قیام کرنے کے بعد 21 اگست کو ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے تھے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری آج صبح لندن سے لاہور پہنچے جہاں علامہ اقبال ایئرپورٹ پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امید ہے عدالت سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجی کمیشن کی رپورٹ عام کرکے انصاف یقینی بنائے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکمران عدلیہ کے فیصلے کو سازش قرار دے رہے ہیںِ جب کہ نیب آرڈیننس کے تحت شریف خاندان کے خلاف نیب کیسز کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہونی چاہیے اور ان کا فیصلہ بھی ایک ماہ میں آنا چاہیے۔ رپورٹ عام نہیں کی جاسکتی، وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ دوسری جانب طاہرالقادری کے مطالبے پر وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے ابھی کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اس لیے رپورٹ کو منظر عام پر نہیں لایا جاسکتا۔ واضح رہے کہ 17 جون 2014 کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں پولیس کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن جاں بحق جب کہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے تھے جس کی تحقیقات کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں جوڈیشل ٹریبونل قائم کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
There was no high level contact between Pakistan and America, the Foreign Office spokesperson
Previous Post پاکستان اورامریکا کے درمیان اعلیٰ سطح کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
Next Post بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
The decision of the Benazir Bhutto murder case will be heard today

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.