yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے۔ نوید قمر، راجہ محبوب، کلیم خان

Yes 2 Webmaster January 12, 2016 1 min read
Kaleem Khan, Naveed Qamar and Raja Mehboob
Share this:
Kaleem Khan, Naveed Qamar and Raja Mehboob
Kaleem Khan, Naveed Qamar and Raja Mehboob

کے ایس اے: برجیس طاہر کشمیر کونسل کے فنڈز پت بیٹها ہوا ناگ ہے .نوید قمر/راجہ محبوب/کلیم خان. ریاست کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنا کشمیریوں کی تذلیل ہے. کشمیری عوام سے معافی مانگے. کشمییر کونسل کے فنڈز سے لینٹ افسران کے ذریعے نوازا جا رہا ہے۔

وزیر امور کشمیر کو فوری تبدیل کیا جائے. کشمیر کے اندر بلوچستان جیسے حالات پیدا کیے جا رہے ہیں وزیر اعظم/آرمی چیف نوٹس لیں. جدہ . چئیرمین پی وائی او سعودی عرب سردار نوید قمر سینئر وائس چیئرمین راجہ محبوب طاہر اور سینٹرل میڈیا کو آرڈینیٹر نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر امور کشمیر برجیس طاہر کی وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری عبدالمجید کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فی الفور وزیر اعظم اور ریاستی عوام سے معافی مانگے وگرنہ کشمیر میں داخلہ بند کر دیں گے ریاستی وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید ایک منتخب وزیراعظم ہیں جنہیں نواز شریف نے بهی اپنا وزیراعظم تسلیم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کونسل سفید ہاتھی ہے برجیس طاہر ایک کرپٹ انسان اور کرپٹ نظام کی پیداوار ہے اور کشمیر کونسل کے فنڈز پر بیٹھا ہوا ایک ناگ ہے ہم وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور اور آرمی چیف جنرل راحیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر کے اندر کونسل کے فنڈز سے لینٹ افسران کے ذریعے مخصوص نوازشات کا نوٹس لیں. اور وزیر امور کشمیر کو تبدیل کریں. کشمیر کے اندر بلوچستان جیسے حالات پیدا کئے جا رہے ہیں جو وفاق کی سالمیت کے خلاف ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا
Next Post فارم ثابت کردی ،منتخب کرنا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے ،سلمان بٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.