counter easy hit

Tribal

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو قائم کیا گیا تھا […]

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات: فائرنگ، قبائلی رہنما اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

قلات : سوراب میں مقامی قبائلی رہنماء کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں قبائلی رہنماء اپنے بیٹے اور دو ساتھیوں سمیت جاں بحق جبکہ قافلے میں شامل تین لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق قبائلی رہنماء ٹکری علی محمد اپنے بیٹے اور ساتھیوں سمیت گاڑیوں میں خاران سے سیاہ کمب جارہے […]

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ : بم دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ : باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما سمیت 5 افراد جاں بحق، گاڑی مکمل تباہ۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمرسر میں قبائلی رہنما محمد جان اپنی گاڑی میں 5 ساتھیوں کے ہمراہ جا رہے تھے کہ سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہو گیا جس سے گاڑی مکمل تباہ […]

شمالی وزیرستان : دو قبائل میں تصادم، 2 روز میں 45 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : دو قبائل میں تصادم، 2 روز میں 45 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان : تحصیل دتہ خیل کے علاقہ لواڑہ منڈی میں پیپلی اور مداخیل قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اب تک فریقین کے آج مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دو روز میں ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع […]

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

سیاسی جرگہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرانے کیلئے سرگرم

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگے کے سربراہ سراج الحق اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد تینیوں رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار […]

جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ ذہنیت جمہوریت کی کھلی نفی ہے، قائد متحدہ

جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ ذہنیت جمہوریت کی کھلی نفی ہے، قائد متحدہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ، قبائلی اور سرمایہ دارانہ مائنڈ سیٹ جمہوریت کی کھلی نفی ہے، نائن زیروپر ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو میں الطاف حسین نے کہا کہ اگر ملک کو ضرورت پڑی تو ایم کیوایم […]

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

سیاسی جرگہ پھر سرگرم، حکومت تین روز میں خط کا جواب دے گی: رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیاسی جرگہ کے رکن رحمان ملک نے پنجاب ہاؤس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور تحریک انصاف کا خط حوالے کیا۔ میں رحمان ملک کا کہنا تھا۔ حکومت نے خط پر تین دن میں جواب دینے کا کہا ہے۔ ادھر جہانگیر ترین سے قمر زمان کائرہ اور اعتزاز […]

صدر نے قبائلی علاقوں میں آرمی ترمیمی ایکٹ کے اطلاق کی منظوری دیدی

صدر نے قبائلی علاقوں میں آرمی ترمیمی ایکٹ کے اطلاق کی منظوری دیدی

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین کی منظوری کے بعد آرمی ترمیمی ایکت کا اطلاق قبائلی علاقوں میں بھی ہوگا جس کے تحت کسی بھی شخص کو تاوان کے لیے اغوا کرنا یا کسی کو قتل یا زخمی کرنا بھی جرم ہو گا۔ دھماکہ خیز مواد بنانا، رکھنا یا کسی جگہ منتقل کرنا جس […]

فوج حالات کو معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

فوج حالات کو معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ آخری دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا اور فوج حالات کو مکمل معمول پر لائے بغیر قبائلی علاقوں سے نہیں جائے گی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے مہمند ایجنسی کا […]

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے قبائلی علاقے میں جاری آپریشن سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کے تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انھیں اپنی بندوقیں اور راکٹ کھو جانے کاخطرہ ہے۔ قبائلی علاقوں کوعسکریت پسندوں سے پاک کرنے کیلیے پاک فوج کاوسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور7 ماہ […]