counter easy hit

to

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

آپ اتنے رنز کیسے بناتے ہیں؟ خاتون اینکر کا بابر اعظم سے سوال، قومی بلے باز کے جواب نے سب کو ہی حیران کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) عالمی نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بیٹسمین بابر اعظم نے اپنے بیٹ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کر دیے۔ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں جب خاتون اینکر نے بابر اعظم کے ان کے بیٹ کے حوالے سے سوال کیا تو قومی کپتان نے حقیقت بتا دی۔   […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا!!! شیڈول طے پا گیا۔۔۔روانگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ملائیشیا!!! شیڈول طے پا گیا۔۔۔روانگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا ہے،وزیراعظم عمران خان 3 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا جائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا شیڈول طے پا گیا ہے، وزیراعظم3 فروری کو ملائیشیا کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، […]

بالآخرسچ سامنے آ ہی گیا! ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا ؟ایسی وجہ سامنے آگئی عالم اسلام بھی حیران رہ گیا

بالآخرسچ سامنے آ ہی گیا! ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا ؟ایسی وجہ سامنے آگئی عالم اسلام بھی حیران رہ گیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائے۔ ایران اور امریکا کی کشیدگی کا شکار ہونے والے بدقسمت یوکرائنی طیارے کی حقیقت کا اعتراف ایرانی حکومت نے اس وقت کیا جب ایرانی صدر حسن روحانی نے […]

کئی لڑکیوں اور خواتین میں جنس مخالف کی کشش اور خواہش بالکل پیدا نہیں ہوتی ، مگر کیوں ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ

کئی لڑکیوں اور خواتین میں جنس مخالف کی کشش اور خواہش بالکل پیدا نہیں ہوتی ، مگر کیوں ؟ بی بی سی کی ایک معلوماتی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) ہنستی کھلکھلاتی اور سٹائلش کپڑے پہننے والی سندھیا اپنی عمر 40 برس بتاتی ہیں۔ اس بات پر پہلی بار میں تو یقین بھی نہیں ہوتا کیونکہ وہ دیکھنے میں اپنی عمر سے بہت کم لگتی ہیں۔ تو اس پر ہم اُن سے پوچھے بغیر نہ رہ سکے کہ ’آپ تو مشکل سے […]

جو کہو گے کرونگا بس میری شادی نہ کرواؤ۔۔۔۔۔ ایک نوجوان نے شادی سے بچنے کے لیے کیا کچھ کر ڈالا ؟

جو کہو گے کرونگا بس میری شادی نہ کرواؤ۔۔۔۔۔ ایک نوجوان نے شادی سے بچنے کے لیے کیا کچھ کر ڈالا ؟

شنگھائی(ویب ڈیسک) بعض افراد کسی ناپسندیدہ شخص کے ساتھ زندگی گزارنے پر ہر قسم کی تکلیف کو ترجیح دیتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا جب ایک شخص کو یہ احساس ہوا کہ وہ اپنی منگیتر کے ساتھ زندگی نہیں گزارسکتا، اس نے جان بوجھ کر چوری کی اور گرفتار ہوا تاکہ […]

سوشل میڈیا پر بشریٰ بی بی کی کردار کشی ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اچانک میدان میں آکر بڑا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پر بشریٰ بی بی کی کردار کشی ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اچانک میدان میں آکر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور پاکستان کے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے درمیان ایک ملاقات کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم سے ہونے والی اس ملاقات میں اُردو پوائنٹ کی نمائندگی گروپ مینجر سید ذیشان عزیز نے کی۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے   […]

بڑی بریکنگ نیوز: کس کا پتہ کٹنے والا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان ڈیوس سے واپسی پر کیا بڑا فیصلہ سنانے والے ہیں ؟ صابر شاکر نے نام لے کر سب کچھ بتا دیا

بڑی بریکنگ نیوز: کس کا پتہ کٹنے والا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان ڈیوس سے واپسی پر کیا بڑا فیصلہ سنانے والے ہیں ؟ صابر شاکر نے نام لے کر سب کچھ بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اتحادیوں اور اپنی جماعت کے اندر سیاسی بغاوتوں کا سلسلہ پنجاب سے شروع ہوا اور اب اس نے کے پی کے کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بیوروکریسی جو آصف علی زرداری‘ یوسف رضا گیلانی‘ پرویز اشرف‘ نواز شریف‘ شہباز شریف‘ خاقان عباسی کے   نامور […]

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے

اٹھارہ ہزاری:نواحی علاقے ماچھیوال میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ،شہریوں نے ڈھول اٹھالیے،ڈی سی جھنگ کی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ماچھیوال، مسن اوردیگر نواحی دیہی علاقہ جات میں ٹڈی دل کے حملہ سے نقصانات سے بچاوکے لئے اقدامات تیز کر دئیے گئے ہیں۔اس […]

تین ماہ کے اندر اندر سب کچھ ختم ، تحریک انصاف اور (ن) لیگ آمنے سامنے ہونگی ، نوازاور زرداری بیک فٹ پر کھیلیں گے ، مگر اقتدار عمران خان کے ہاتھ سے نکل کرکس کے پاس جانیوالاہے ؟ سہیل وڑائچ نے مستقبل قریب کا نقشہ کھینچ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) حُسنِ اتفاق سمجھیں یا ابجد کا حساب جاننے والے کی منصوبہ بندی، پاکستان اِس وقت حرفِ ابجد ’’ع‘‘ کے دورِ عروج سے گزر رہا ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام میں موجود حرف ع کا سایہ پورے پاکستان پر ہے، صدر پاکستان عارف علوی کے نامِ نامی میں ایک عین نہیں […]

مارچ پلان آگیا !! نواز اور شہباز شریف کا عمران حکومت بڑا سرپرائز۔۔۔ سیاسی میدان سے دھماکہ خیز خبر

مارچ پلان آگیا !! نواز اور شہباز شریف کا عمران حکومت بڑا سرپرائز۔۔۔ سیاسی میدان سے دھماکہ خیز خبر

لندن(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات، اگلے ماہ پاکستان واپسی کیلئے تیاری شروع کر دی۔ پس پردہ اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، پارٹی قیادت سے مشاورت شروع۔ نواز شریف نے سیاسی محاذ پر اہم فیصلوں کیلئے ن لیگ کی قیادت کا اجلاس دوبارہ لندن   میں […]

سویڈن کے لوگ اپنی دولت کے بارے میں بات کرنا پسند کیوں نہیں کرتے؟ سویڈش معاشرے کے حوالے سے چند حیران کر دینے والے حقائق

سویڈن کے لوگ اپنی دولت کے بارے میں بات کرنا پسند کیوں نہیں کرتے؟ سویڈش معاشرے کے حوالے سے چند حیران کر دینے والے حقائق

سٹاک ہوم (ویب ڈیسک) سٹاک ہوم کے امیر ترین علاقے اوسٹیرمالم میں ساحل کے ساتھ نجی کشتیاں، تیرتے ہوئی بارز موجود ہیں۔ تین شاہراہوں سے منسلک اس جگہ پر کشتیوں میں سویڈن کے دارالحکومت کے مہنگی ترین دکانیں ہیں اور یہاں بوتیک اور ریستوران بھی ہیں۔ قریب ہی 18ویں صدی کی ایک پرتعیش   بی […]

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما کی 20 جعلی آئی ڈیز کا انکشاف، نام جان کر ٹائیگرز بھی چکرا گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو کے خلاف وفاقی تحقیقاتی (ایف آئی اے) میں درخواست جمع کرادی گئی۔ درخواست پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر روبینہ خالد […]

خان صاحب : جو بندہ اپنی بیوی کا یار نہیں ہو سکتا وہ تمہارا یار کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ سینئر پاکستانی صحافی کا وزیراعظم عمران خان کو زبردست مشورہ

خان صاحب : جو بندہ اپنی بیوی کا یار نہیں ہو سکتا وہ تمہارا یار کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ سینئر پاکستانی صحافی کا وزیراعظم عمران خان کو زبردست مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) امریکہ میں غیرملکی خصوصاً تارکین وطن پہ پابندی لگانے کے ساتھ ساتھ اس نے میکسیکو اور امریکہ کی طویل ترین سرحد پہ اپنی ناگفتہ بہ حالت ہونے کے باوجود دیوار تعمیر کرانے کا اعلان کیا، اور اس انتخابی ایجنڈے کو محض دکھاوا نہیں ، بلکہ پورا کرکے دکھایا ،   نامور کالم […]

نیا پاکستان ، کروڑ نوکریوں کی طرح این آر او اورایماندارنیازی کانقاب بھی اترچکا، آٹا چینی بحران حکومتی مافیاز کی کارستانی ہے، خان یوسف

نیا پاکستان ، کروڑ نوکریوں کی طرح این آر او اورایماندارنیازی کانقاب بھی اترچکا، آٹا چینی بحران حکومتی مافیاز کی کارستانی ہے، خان یوسف

  پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس  کے سابق جنرل سیکرٹری  خان یوسف نے کہا ہے کہ حکومت کے نقاب ایک کے بعد ایک اترتے چلے جارہے ہیں۔ نیا پاکستان اورکروڑ نوکریوں کی طرح  این آر او اورایماندارحکومت والا نقاب بھی جعلی نکلا ان کا کہناتھا کہ حکومت کے حلف اٹھاتے ہی […]

مجھے کس شرمناک کام کرنے سے انکار پر جیل میں بند کیا گیا ؟ ایرانی جیل میں قید آسٹریلوی خاتون کائیلی مور کے انکشافات نے ایرانی حکومت اور انتطامیہ کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا

مجھے کس شرمناک کام کرنے سے انکار پر جیل میں بند کیا گیا ؟ ایرانی جیل میں قید آسٹریلوی خاتون کائیلی مور کے انکشافات نے ایرانی حکومت اور انتطامیہ کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی جیل میں قید ایک برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کی جانب سے جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا تھا۔میلبرن یونیورسٹی میں لیکچرر کائیلی مور گِلبرٹ ستمبر سنہ 2018 سے تہران کی جیل میں ہیں۔ انھیں جاسوسی کے الزام میں دس برس قید   بی بی […]

حریم شاہ اور صندل خٹک کا نام و نشان مٹانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ بڑا اعلان کر دیا گیا

حریم شاہ اور صندل خٹک کا نام و نشان مٹانے کی تیاریاں ۔۔۔۔ بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) کچھ ہی عرصے سے سوشل میڈیا پر چھا جانے والی ٹک ٹاک گرلز حریم شاہ اور صندل خٹک نے پاکستان کی سیاسی آب و ہوا آلودہ کرنے کی سر توڑ کوشش کی جو کافی حد تک کامیاب بھی رہی مگر اب ان کا مکو ٹھپنے کے لیے بڑا حکم جاری کر دیا گیا […]

چودھری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ہم۔۔۔ فواد چودھری کا پاکستانی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے ناقابل یقین دعویٰ

چودھری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ہم۔۔۔ فواد چودھری کا پاکستانی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے ناقابل یقین دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ چودھری پرویز الہٰی سیاست کے کھلاڑی ہیں اور وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے ، پنجاب میں گورننس ناکام ہے اور جو گورننس کنٹرول نہیں کرسکتے وہ سیاست کو بھی کنٹرول نہیں کرسکتے۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

بس بہت ہوگیا!! (ق) لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

بس بہت ہوگیا!! (ق) لیگ نے تحریک انصاف کی حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، حکومت صوبے میں آٹا بحران فوری حل کرے۔ پی ٹی آئی حکومت کے اتحادی بھی آٹا بحران سے نالاں، حکومت سے مسئلہ جلد حل کرنے کا مطالبہ کر دیا، پارٹی رہنما مونس الہی […]

تبدیلی نے سندھ کی سائیں سرکار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اہم شخصیت سے وزارت واپس لیے جانے کی اطلاعات

تبدیلی نے سندھ کی سائیں سرکار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، اہم شخصیت سے وزارت واپس لیے جانے کی اطلاعات

کراچی (ویب ڈیسک ) سندھ حکومت کی جانب سے وزراء کے محکمے تبدیل کیے جانے کا امکان ہے اور اس تبدیلی کے پیش نظر سعید غنی کو مزید اہم ذمہ داریاں بھی دی جا سکتی ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آروائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سندھ کے وزیر بلدیات […]

عمران خان بے یارو مددگار ۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ بھی حاصل نہ رہی ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر

عمران خان بے یارو مددگار ۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ بھی حاصل نہ رہی ، جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ تازہ ترین خبر

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کارہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف نہیں ہے مگراب اس نے ہاتھ اٹھا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ سیاستدانوں نے سمجھداری کا مظاہر ہ نہ کیا تو خدانخواستہ ملک میں مارشل لاء لگ سکتا […]

بریکنگ نیوز: احسن اقبال کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔۔۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، کارکنان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

بریکنگ نیوز: احسن اقبال کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔۔۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا، کارکنان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احسن اقبال کی امیدوں پر پانی پھر گیا، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ عدالت میں نیب حکام نے کہا کہ احسن اقبال […]

برسوں پُرانا رشتہ ختم !! نواز شریف نے نہال ہاشمی کو اپنے گھر کے اندر آنے سے کیوں روک دیا؟ اپنے پرائے سبھی دنگ رہ گئے

برسوں پُرانا رشتہ ختم !! نواز شریف نے نہال ہاشمی کو اپنے گھر کے اندر آنے سے کیوں روک دیا؟ اپنے پرائے سبھی دنگ رہ گئے

لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ، نواز شریف نے نہال ہاشمی کو اپنے ساتھ گھر کے اندر آنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نہال ہاشمی لندن اپنے محبوب لیڈر نوازشریف کی عیادت کیلئے لندن پہنچے تو نوازشریف ایک گاڑی سے اترے اور وہاں کھڑے لوگوں   […]

معروف اداکارہ نے ساتھی اداکار سے خفیہ شادی کرلی، شوبز سے گرما گرم خبر آگئی

معروف اداکارہ نے ساتھی اداکار سے خفیہ شادی کرلی، شوبز سے گرما گرم خبر آگئی

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اداکار جینیفر اینسٹن اور بریڈ پٹ نے ایک مرتبہ پھر شادی کرلی ہے جسے جوڑے نے خفیہ رکھا ہوا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نئے سال کی چھٹیوں کے دوران میکسیکو میں ایک تقریب کے دوران جینیفر اینسٹن اور بریڈ پٹ نے ایک دوسرے کو […]

ورون دھون کی شادی کس حسینہ سے ہونے والی ہے ؟ بالی وڈ کی ایک خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ورون دھون کی شادی کس حسینہ سے ہونے والی ہے ؟ بالی وڈ کی ایک خبر نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

ممبئی ( ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے برائٹ سٹار اداکار ورون دھون کی شادی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں تاہم اب ان کے والد اور معروف ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے اس حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔ ایک نیوز ویب سائٹ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیوڈ دھون کا کہنا […]

1 4 5 6 7 8 351