counter easy hit

سوشل میڈیا پر بشریٰ بی بی کی کردار کشی ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اچانک میدان میں آکر بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان اور ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں اور پاکستان کے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے درمیان ایک ملاقات کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم سے ہونے والی اس ملاقات میں اُردو پوائنٹ کی نمائندگی گروپ مینجر سید ذیشان عزیز نے کی۔اس دوران وزیراعظم عمران خان نے

سال 2020 کی شرمناک ترین ایجاد منظر عام پر آگئی

 

کئی پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی اور یہ بھی بتایا کہ پاکستان کی ترقی اور معاشرے کی اصلاح کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کیا کردار اد ا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑے ۔ نہوں نے سوشل میڈیا پر ہونے والے ذاتی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ذکر بھی کیا تین روز قبل سوشل میڈ یا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈ یا کو ایک بات کہوں گا کہ کبھی بھی کسی کو نجی سطح پر گرنے کی اجازت نہ دیں ،کسی کی فیملی کو آڑے ہاتھو ں لینا ہماری روایات کا حصہ نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی اس طرح لوگوں کو گرتے ہوئے نہیں دیکھا جیسے کچھ لو گوں نے بشریٰ بی بی پر ذاتی حملے کیے ۔نہ تو وہ سیاست میں ہیں ،نہ پبلک فگر ہیں اور نہ ہی وہ کبھی سامنے آتی ہیں ۔

وہ خوبصورت پاکستانی خاتون سیاستدان جسکی فیس بک و دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر 15 آئی ڈیز ایکٹو ہیں ، مگر ان اکاؤنٹس پر دراصل کیا شرمناک کام ہوتا ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

عمران خان نے کہا کہ مریم صفدر کی بات تو یہ ہے کہ وہ خود سوشل میڈ یا سیل چلاتی ہیں اور سیاست میں بھی ہیں مگر ہماری پارٹی میں سے کسی نے بھی کبھی کلثوم نواز کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں کہا اور نہ ہی کہنا چاہیے کیو نکہ یہ تہذیب کے خلاف ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اتنا نیچے گر جاتے ہیں انہیں سوشل میڈ یا صارفین کو بخشنا نہیں چاہیے ،یہ لوگ ہمارے سوشل میڈ یا سے ڈرتے تھے کیو نکہ ہمارا سوشل میڈ یا ان کو پکڑ لیتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ثنا اللہ جیسے لوگ گٹر سے اٹھے ہوئے ہیں ،قاتل ہیں ،ان کی اپنی پارٹی والے کہتے ہیں کہ اس نے اٹھارہ قتل کیے ہوئے ہیں ،یہ وہ لوگ ہیں جن سے ہمارا مقابلہ ہے ،یہ ہر سطح پر گرتے  ہیں ۔

character, assasination, of, Bushra Bibi, Imran Khan, came, in, the, ground, to, knock, out, these, culprits

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website