counter easy hit

social

آغوش

آغوش

تحریر: راشد علی راشد اعوان معاشرہ میں رہنے والے قبیلے، خاندان اور برادریاں گو کہ بطور شناخت ایک دوسرے سے ممتاز ہوتی ہیں، ان کی رہائش، ان کا معاش اور ان کا تمدن جداگانہ ہوتا ہے؛ تاہم بحیثیت معاشرت سبھی ایک ہوتے ہیں۔ غم اور خوشی میں شریک ہونا ان کا اخلاقی فریضہ ہوتا ہے۔ […]

قرآن اور سوشل میڈیا

قرآن اور سوشل میڈیا

تحریر: راؤ اسامہ قرآن پاک میں سورہ حم سجدہ کی تین آیات جو میں سمجھتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر موجود سب لوگوں کو عموماً اور سیاسی و مذہبی اختلافات پہ بات کرنے والوں کو خصوصاً ہمیشہ مدنظر رکھنی چاہئیں، ملاحظہ کیجیے: *اور اے نبیؐ! نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں تم بدی کو اُس […]

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

عوام کا باشعور ساتھ ۔۔۔(حصہ اول)۔۔۔

تحریر: شاہ بانو میر عام پاکستانی جس کا شعور 2011 سے جگانے کیلئے بہترین انداز میں اسکی سیاسی تربیت شروع کی گئی۔ جس کو معیاری تعلیم اچھی صحت معقول روزگار بڑھاپے میں مناسب ماہانہ وظیفہ ٬ رعایا کی جان و مال کا تحفظ اس کے معاشرتی ریاستی حقوق کا ادراک دیا گیا۔ جس کو جگایا […]

فضل اور ایلڈر عظیم مسیح کے خاندان کی جانب سے شکر گزاری کی عبادت میں کمیونٹی کی بھرپور شرکت، واٹسن سلیم گل

فضل اور ایلڈر عظیم مسیح کے خاندان کی جانب سے شکر گزاری کی عبادت میں کمیونٹی کی بھرپور شرکت، واٹسن سلیم گل

ہالینڈ : ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیت گُلباز فضل اور ایلڈر عظیم مسیح کے خاندان کی جانب سے شکرگزاری کی عبادت میں کمیونٹی کی بھرپور شرکت، واٹسن سلیم گلہالینڈ میں ایمسٹرڈیم اردو چرچ میں پاکستانی مسیحیوں نے اس شکرگزاری کی عبادت میں بھرپور شرکت کی گلباز فضل اور ایلڈر عظیم مسیح کی فیملی کی سیاسی […]

مدر ڈے اور فراڈئیے

مدر ڈے اور فراڈئیے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج مدر ڈے تھا سارا دن ماں کی عظمت اور اس کی خدمات پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا روشنی ڈالتا رہا۔میں نے بھی اپنی بے جی کو یاد کیا جو بیٹے کے دکھوں کے ہاتھوں اس دنیا سے چلی گئیں۔بہت لکھا اس موضوع پر دکھ کیا تھا ان کا […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

سید ابرار شاہ آف ناروے کی معروف سماجی شخصیت آغا جان مشتاق شاہ سے ملاقات

سید ابرار شاہ آف ناروے کی معروف سماجی شخصیت آغا جان مشتاق شاہ سے ملاقات

اوسلو (سید علی حسین) ناروے سماجی شخصیت سید ابرارحسین شاہ جو گذشتہ دنوں پاکستان کے دورے پر تھے، نے اپنے پاکستان میں قیام کے دوران معروف سماجی شخصیت سید مشتاق شاہ نقوی المعروف آغاجان سے ان کی رہائشگاہ ’’ڈیرہ مشتاق شاہ‘‘ پر ملاقات کی اور ان کی طرف سے کھانے کی دعوت میں بھی شریک […]

طرز حکمرانی

طرز حکمرانی

تحریر: رانا اعجاز حسین خود پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ ملک میں برے طرز حکمرانی اور سفارشی کلچر نے جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، ہم اس بات کا تو رونا رو رہے ہیں کہ نجانے ملک سے کب سفارشی کلچر اور اقربا پروری ختم ہوگی اور ملک میں […]

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین اِس بات سے تقریباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ماں کا مقام ومرتبہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے ہمارے مسلم معاشرے میں اِس مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہماری دینی تعلیمات میں موجود ماں کے قدموں تلے جنت کی خوشخبری سنائے جانے […]

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

گوہر الماس خان و دیگر سماجی و سیاسی راہنماوں کی جانب سے صادق خان کو مبارکباد۔

لیڈز برطانیہ (بابر چیمہ سے) یارکشائر سے ممتاز برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، مسلم لیگی راہنما و مشہور اکاونٹینٹ راجہ اے ڈی خان، بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم خان، سابقہ لارڈ میئر محمد اقبال، لیگی راہنما ناظم علی اور پیر عزیزالرحمن نے ایک مشترکہ بیان میں صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے […]

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کا پروکسم سٹور کا افتتاح

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری افضال وڑائچ کے پروکسم سٹور کا افتتاح بارسلونا کے نواحٰ شہر ال ہسپتالت کے ڈپٹی میئرخسوس ہوسیو نے کیا اس افتتاحی تقریب میں اس موقع پر خوسے ماریا سالہ سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ. حافظ عبدالرزاق صادق سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا. خوان انسوا […]

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ملک میں جب بھی حکمرانوں کی گردن پھنسی ہے کہیں تو وہ فورا کسی نئے قانون کی آڑ میں انہیں پھنسانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیتے ہیں . اس کی نئی مثال…. آج تک سوشل میڈیا کی وجہ سے جو لوگ اغوا ہوئے، قتل ہوئے، لڑکیاں […]

غیر فطری قانون سازی معاشرتی بگاڑ و انتشار کا سبب

غیر فطری قانون سازی معاشرتی بگاڑ و انتشار کا سبب

تحریر : نمرہ ملک تحفظ نسواں بل کے مطابق اب گھریلو تشدد میں ملوث مرد اگلے دو دن گھر سے باہر رہے گا۔ اس دوران نہ صرف یہ کہ اسکا رابطہ اپنی ہی بیوی سے نہ ہو گا بلکہ٫٫عورت کا بھی دو دن اپنے شوہر سے تعلق واسطہ ختم ہو گا،، مرد کسی بھی ایسے […]

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

بے جا تنقید ایک معاشرتی برائی

تحریر: شفقت اللہ بھلے وقتوں میں ایک شخص مصوری کیا کرتا تھا اور اس نے اپنی عمر کا ایک حصہ صرف اپنی تصویر بنانے میں لگا دیا۔ وہ تصویراس شخص کیلئے ایسی تھی کہ جیسے اس کی ساری عمر کی کمائی! جب تصویر مکمل ہو گئی تو اس نے ایک چوراہے پر لٹکا دی اور […]

اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے

اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے

ایتھنز (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے احسان اللہ خان، محمد شہزاد اور ابرار احمد نے شاندار استقبال کیا۔ ایتھنز پہنچنے پر دیس پر دیس کے سینئر ایڈیٹر انصر اقبال نے ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا […]

سوشل میڈیا پر جاری کارکنان کے درمیان سرد جنگ تشویش ناک ہے۔ راجا شفیق احمد

سوشل میڈیا پر جاری کارکنان کے درمیان سرد جنگ تشویش ناک ہے۔ راجا شفیق احمد

لیوٹن برطانیہ (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نائب صدر اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے چیئرمین اوورسیز راجا شفیق احمد پلاہوی نے سوشل میڈیا پر ہونے والی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سعودی عرب کے اراکین کے درمیان کشیدگی اور بحث مباحثہ پر سخت رد عمل کا اظہار […]

برے مردوں کیلئے بری عورتیں

برے مردوں کیلئے بری عورتیں

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری معاشرے میں اجتماعی انتشار مقام عروج پر ہے کہ ایک گھر میں ہی افتراق واختلاف واضح نظر آتاہے یہی وجہ ہے کہ ہم دیکھتے ہیں کہ والد کا بچوں کیساتھ اوربچوں کا اپنی ماں کے ساتھ بے رخی جیسے رویوں کے مشاہدہ کاموقع گاہے بگاہے ملتاہے۔اس طرح کے تعلق پر […]

فیس بک کے ادبی مقابلے

فیس بک کے ادبی مقابلے

تحریر: کہکشاں صابر ہر جگہ سوشل میڈیا کا چرچا عام ہے گاؤں ہو یا شہر اس تفریق کو سوشل میڈیا نے کافی حد تک ختم کر دیا ہے ہر طرح کی خبر اچھی ہو یا بری پلک چھپکتے ہی سوشل میڈیا کی زینت بن کر آپ کو باخبر کر دیتی ہیں۔ کچھ لوگوکا کہنا ہے […]

ہمارے منفی رویئے

ہمارے منفی رویئے

تحریر : علینہ ملک نجانے کیوں اسے ہماری نفسیاتی کیفیت کہہ لیں یا پھر ہمارے منفی رویے ،جو ہمارے معاشرے میں بہت تیزی سے سرایت کرتے جارہے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم سچ کو سچ نہیں کہہ سکتے اور حق کو حق نہیں کہہ سکتے ،اچھائی کو اچھائی کہو تو برا ہے ور […]

ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان کا شیخ بابر سے انٹرویو لیتے ہوئے

ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان کا شیخ بابر سے انٹرویو لیتے ہوئے

اٹلی : شیخ بابر کی اٹلی میں اعلی صحافی اور سماجی خدمات کے اعتراف میں ریڈیو نمبر ون میلان کی میزبان شیخ بابر سے خصوصی انٹرویو لیتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

اسلامی نظام عدل و انصاف

اسلامی نظام عدل و انصاف

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 20 فروری کو ساری دنیا میں سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔یہ دن منانے کا فیصلہ 2007 ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیا ۔اس موقع پر کانفرسوں ،سیمینارز ،ریلیوں اور میڈیا میں سماجی انصاف کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے ۔جو مقاصد […]

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

چائلڈ لیبرز ۔۔۔۔۔۔ایجوکیشن

تحریر: محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری یہی رہی ہے کہ صرف اپنے گھر کا خرچہ چلانے کے لئے ہم اپنے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کروانے کی بجائے ان کو کام پر لگا دیتے ہیں۔ جس سے وہ معاشرتی ترقی میں اپنا اہم رول ادا نہیں […]

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

طلبہ یونین کی بحالی معاشرتی ترقی و سربلندی کے لئے امر لازم

تحریر : عتیق الرحمن انسانی سماج کی کامیابی و کامرانی میں معاشرے کے نوجوان طبقے کا نہایت اہم کردار و حصہ ہے ۔سیاسی و مذہبی، لسانی و قومی تحریکوں کو عوامی حمایت بھی صرف اور صرف نئے خون کے سبب ملی ۔بعثت اسلام سے قبل بھی اور بعثت کے بعد بھی شباب و جوانوں نے […]

بڑے لوگ چھوٹے دل

بڑے لوگ چھوٹے دل

تحریر: ممتاز ملک پیرس چند روز قبل اردو ادب کےایک بہت بڑے لکھاری کی وفات پر دنیا بھر میں ان کے مداحین نے ان کےساتھ اپنی ملاقاتوں اور تصاویر کو سوشل سائیڈز پر سب کیساتھ بانٹا ۔ اس بات پر ہمارے کئی بزرگ لکھاریوں کو جانے کس بات پر اعتراضات کی سوجھی ۔ کسی نے […]