counter easy hit

اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے

Sheikh Baber Visit Athens

Sheikh Baber Visit Athens

ایتھنز (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت شیخ بابر یونان کے خصوصی دورہ پر ایتھنز پہنچ گئے احسان اللہ خان، محمد شہزاد اور ابرار احمد نے شاندار استقبال کیا۔

ایتھنز پہنچنے پر دیس پر دیس کے سینئر ایڈیٹر انصر اقبال نے ان کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں احسان اللہ خان نے خصوصی شرکت کی۔

Sheikh Baber

Sheikh Baber