counter easy hit

پیرس فیشن ویک کا دوسرا دن درائز وان نوٹن کے نام

Paris Fashion Week

Paris Fashion Week

پیرس (یس ڈیسک) وان نوٹن کے آنے والے موسم سرما کے ملبوسات کے بارے ایک سے بڑھ کر ایک کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ وہ خوبصورت نمونوں اور بہترین سوتی اور ریشمی کپڑے استعمال کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ شوخ رنگوں نے ان کے ملبوسات کی خوبصورتی میں اضافہ کیا۔ وان نوٹن نے پس پردہ موسیقی کی بجائے امریکی گلوکارہ بیونسے، برطانوی کیٹ بش اور جین برکن کی آوازوں میں گائے گانے کو استعمال کیا۔