counter easy hit

Rohingya

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شہر شہر مظاہرے

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف شہر شہر مظاہرے

لاہور: میانمار میںروہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف مختلف شہروں میں دینی و سیاسی جماعتوں اور وکلا نے احتجاجی مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں. لاہور میں دفاع پاکستان کونسل، جماعۃالدعوۃ اور ملی مسلم لیگ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف چوبرجی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا، صدرملی مسلم لیگ مولانا سیف اللہ خالد، […]

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد جاری رہا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، اقوام متحدہ

روہنگیا مسلمانوں پر تشدد جاری رہا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گٹرس نے میانمار کو خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں اقلیتوں پر تشدد انسانیت کی تباہی […]

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

روہنگیا مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبروں سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا، آنگ سان سوکی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]

’عالمی برادی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکے‘

’عالمی برادی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم روکے‘

قومی کرکٹرز بھی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بول پڑے ہیں۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے کے باعث ہزاروں مہاجرین بنگلا دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جن کی تعداد سوا لاکھ […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع

اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتلِ عام کا نیا سلسلہ شروع

ینگون: میانمار میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں اب تک کم از کم 104 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے […]

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکا کا تحقیقات کا مطالبہ

امریکا نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کےقتل،جنسی زیادتی اورٹارچرکی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے اقوام متحدہ کےفیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار جانے کی اجازت کا مطالبہ بھی کیا تاہم میانمارحکومت نے یواین ایچ آرسی کی تحقیقاتی […]

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مدد گارمیانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے سیکرٹری داخلہ راجیو میریشن کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے چیف سیکرٹری […]

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

ملالہ سمیت 22 نوبل انعام یافتہ شخصیت کا روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ

نیویارک: ملالہ یوسفزئی اور آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو سمیت نوبل انعام پانے والی22شخصیات نے اقوام متحدہ سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے ایکشن نہ لیا گیا تولوگ گولیوں سے نہیں تو بھوک سے مر جائیں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی […]

مظلوم روہنگیا مسلمان

مظلوم روہنگیا مسلمان

اگر دنیا کے کسی دورافتادہ گوشے میں کسی غیر مسلم کی نکسیر بھی پھوٹ جاتی ہے تو انسانی حقوق کے تحفظ کی ٹھیکیدار اورعلمبردار نام نہاد تنظیمیں آسمان سر پر اٹھالیتی ہیں لیکن جب مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جاتے ہیں تو ان تنظیموں کو گویا سانپ سونگھ جاتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی […]

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

میانمارفوج کی وحشیانہ کارروائی میں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

نیپی دیا: میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست ریکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کے دیہاتوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جب کہ انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا […]

برمنگھم آل پارٹیز عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم آل پارٹیز عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) آل پارٹیز کے زیراہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کونسل ہائوس کے با ہر ہوا جس میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، قانونی عمائدین سمیت مسلمان ، عیسائی ، ہندو ،سکھ ، یہو دی و تمام کمیونٹیز نے بھرپور شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرہ کے شرکاء نے میا نما ر […]

روہنگیا مسلم کمیونٹی کی انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

روہنگیا مسلم کمیونٹی کی انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) روہنگیا مسلم کمیونٹی پر ڈھا ئے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں تحریک کشمیر اور بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم میٹنگ کشمیر ہا ئوس میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی و دیگر مکاتب فکر نے بھرپور […]

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی نظر انداز کیا جانا مجرمانہ غفلت ہے۔ عمران اللہ چوہدری

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) برما میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر ہونے والے مظالم پر اقوام عالم اور اسلامی ممالک کی جانب سے نظراندازکیاجانامجرمانہ غفلت ہے روہنگیا کے مسلمانوںکی داد رسی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے یہ بیان اسلامک فورم یونان کے سابق صدر عمران اللہ چوہدری نے ایک پریس […]

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

یہ برما کے نہتے مسلمانوں کی تصاویر ہیں اگر یہی تصاویر کسی اور مذہب کے لوگوں کی ہی ناسہے کتوں یا خنزیروں کے بھی اس طرح کے قتل عام کی ہوتیں تو آج دنیا میں ایک شوروغوغا برپا ہوتا آسمان سر پر اٹھا لیا جاتاہر جانب سے یہی آواز آتی کہ یہ ظلم ہے   […]