counter easy hit

public

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

تین طلاقیں ایک ساتھ ؟ بھارت کا عوام سے رائے کیلئےسوالنامہ

نیو دہلی(یس اردو نیوز) تین طلاقیں ایک ساتھ دی جاسکتی ہیں یا نہیں؟ بھارت کے لا کمیشن نے عوام سے رائے لینے کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ نے سوالنامے کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فراڈ قرار دے کر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ میں ایک ساتھ […]

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلسہ

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلسہ

سیاچن(یس اردو نیوز)دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر کے دامن میں رہنے والے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔ سیاچن کے عوام نے اپنے جذبات سرحد پار تک پہنچانے اور دفاع وطن کی عظمت کے اظہار کے لئے برف پوش سیاچن میں عوامی جلسے کا انعقاد کیا۔ سیاچن گلیشیئر […]

نیویارک:پبلک لائبریری میں ٹرین سے کتابیں پہنچانے کا انتظام

نیویارک:پبلک لائبریری میں ٹرین سے کتابیں پہنچانے کا انتظام

  یس اردو.کام…نیو یارک کی پبلک لائبریری میں ٹرین    کے ذریعے صارفین تک کتابیں پہنچانے کا نیا اور جدید سسٹم متعارف کرایا گیا  ہے، جس کے ذریعے اب پڑھنے کے شوقین افراد اپنی جگہ پر بیٹھ کر کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں جبکہ کتابیں خود آپ تک پہنچیں گی۔ لائبریری میں موجودروز ریڈنگ […]

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلس

پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاچن میں عوامی جلس

  یس اردو۔کام ….دنیا کے بلند ترین محاذِ جنگ سیاچن گلیشیئر کے دامن میں رہنے والے بھارتی جارحیت کا من توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔ سیاچن کے عوام نے اپنے جذبات سرحد پار تک پہنچانے اور دفاع وطن کی عظمت کے اظہار کے لئے برف پوش سیاچن میں عوامی جلسے کا انعقاد کیا۔ سیاچن […]

عدنان سمیع نےایک بار پھر پاکستانی عوام کا سر شرم سے جھکا دی

  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی میں دونوں ملکوں کی عوام اپنے اپنے ملک کا دفاع سوشل میڈیا کے ذریعے کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ مگر عدنان سمیع جو کہ پاکستان سے بھارت منتقل ہو ا ہے اس نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد آج پھر وطن عزیز کے خلاف ہرزہ […]

بلغاریہ: عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کیخلاف بل منظور

  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

سری نگر(یس نیوز)سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آزاد رکن انجینئر عبدالرشید نے بھارت سے چلنے والے نیوز چینلز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافتی ادارے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے حالات اور حقائق کی طرف سے مسلسل اندھیرے میں رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر عبدالرشید کا کہنا […]

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن مافیا سرگرم عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا

راولپنڈی (یس ڈیسک) پروٹیکٹر آفس کے قریب کمیشن ایجنٹ متحرک سادہ لوح عوام کو لوٹنے لگے واضع رہے کہ جب کوئی نیا بندہ پروٹیکٹر کروانے جاتا ہے تو اس کو رولز وغیرہ کی معلومات بھی نہیں ہوتی جیسے ہی آپ پروٹیکٹردفتر کے سامنے گاڑی سے اترتے ہیں ابھی آپ کا ایک پاوں گاڑی میں ہی […]

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق صدر اور عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر برطانیہ کے اندر موجود کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ مہم شروع کر دی ۔ اس سلسلہ میں برطانیہ کے […]

ایکشن فلم ” میکس اسٹیل ” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

ایکشن فلم ” میکس اسٹیل ” کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا

نیویارک (یس ڈیسک) ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم میکس اسٹیل کا نیا ٹریلر آ گیا۔ ہدایتکار سٹیورٹ ہینڈلر کی فلم میکس اسٹیل ایسے نوجوان کی ہے جو خلا سے آنے والے ایک ایلین روبوٹ کی دوستی سے غیر معمولی طاقت حاصل کر لیتا ہے۔ سپر ہیرو کا روپ دھارے یہ نوجوان […]

بچوں کا اغواء اور عوام کی بڑھتی ہوئی عدم برداشت

بچوں کا اغواء اور عوام کی بڑھتی ہوئی عدم برداشت

تحریر : محمد عرفان چودھری پچھلے تقریباََ چھ ماہ میں بچوں کی بڑھتی ہوئی اغواء کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کا ابھی تک کوئی سد باب نہیں کیا جا سکا اس اس سلسلے میں اگر قانونی اداروں کی بات کی جائے تو متضاد رائے سامنے آتی ہے ڈی آئی […]

وادی سون سکیسر قدرت کا حسین شاہکار اور حکومتی غفلت کا شکار

وادی سون سکیسر قدرت کا حسین شاہکار اور حکومتی غفلت کا شکار

تحریر: محمد صدیق پرہار میرے دیس کے بچے کس کے نشانے پر ہیں؟ ان بچوں پر جای ظلم کااصل ذمہ دارکون ہے؟بچے تو معصوم ہوتے ہیں ۔ بچے توسب کو پیارے ہوتے ہیں۔ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہوتی۔بچے توقوم کا مستقبل ہوتے ہیں ۔قوم کامستقبل گذشتہ کئی دہائیوں سے دکھائی نہ دینے والی […]

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام کا انعقاد

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے رہنما مظہر عباس جعفری نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کو اطلاع دی ھے کہ پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے پاکستان سمیت پوری دنیا میں دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے خلاف جلسہ عام منعقد کیا جا رہا هے۔ تمام پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی جاتی ھے […]

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

اپوزیشن حکومت کے خلاف میدان میں

تحریر : سید توقیر زیدی تحریک انصاف 7 اگست اور عوامی تحریک 6 اگست سے حکومت کے خلاف میدان میں نکلیں گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ستمبر میں احتجاج کی تیاری کرلی۔ تحریک انصاف ہر ہفتے الگ الگ شہروں میں مارچ کرے گی۔ ان ریلیوں کا مقصد عوام میں کرپشن کے […]

آخر کار ضمیر ہے کیا۔۔۔

آخر کار ضمیر ہے کیا۔۔۔

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال میں صبح کے ٹائم تقریبا دس بجے کے قریب یوٹیلٹی سٹور کے سامنے سے گزار رہا تھا۔ کہ کیا دیکھتا ہوں۔ ایک مردوں کی لمبی قطار اور دوسری طرف عورتوں کی لمبی قطار لگی ہوئی دیکھ کر پریشان ہو گیا۔ اسی قطار کے ایک شخص سے پوچھتا ہوں بھائی […]

مشتاق بٹ کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی بنانا کوٹلی کی عوام پر احسان ہو گا

مشتاق بٹ کو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کوٹلی بنانا کوٹلی کی عوام پر احسان ہو گا

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) کرنل (ر) مشتاق احمد بٹ کا فخر ہیں ان سے بہتر کوٹلی آزاد کشمیر کے معاملات کو اور کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ ہمیں کوٹلی شہر کے لئے ان ہی جیسے با کردار اور اصول پسندسماجی و سیاسی رہنما کی اشد ضرورت رہی ہے جو اس شہر کی خوبصورتی کو واپس لا […]

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

تحریر : محمد سلیم طوفانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا […]

پرسان حال کون؟

پرسان حال کون؟

تحریر : حامد تابانی کہتے ہیں کہ کسی ایک فرد کی غلطی بہت سے لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث بنتی ہے۔ ایک خاندان کے بزرگوں کی غلطی ان کے بال بچوں کے لیے وبال جان بنتی ہے۔ لیڈروں کے غلط فیصلے قوموں کی زوال کا باعث بنتے ہیں۔لمحوں کی خطا صدیوں کی سزا بن […]

ترکی کے عوام نے اپنی منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا ہے، میاں امجد

ترکی کے عوام نے اپنی منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا ہے، میاں امجد

پیرس : ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے ترکی کے صدر طیب اردگان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کے عوام نے اپنی منتخب قیادت کے ساتھ والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا ہے جس سے دنیا کو یہ پیغام ملا ہے […]

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے سلسلہ میں میٹنگ

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرآمن مظاہرە کرنے کے سلسلہ میں ایک میٹنگ 2 ڈسٹرکٹ ایشیاء ریسٹورنٹ میں منعقد ھوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ […]

ن لیگ کی صفوں میں بغاوت کی سرسراہٹ

ن لیگ کی صفوں میں بغاوت کی سرسراہٹ

تحریر : عبدالرزاق سیاست کی بساط تو پوری دنیا میں سجتی ہے لیکن جو سیاسی منظرنامہ سرزمین پاکستان کے باشندوں کو دیکھنے کو ملتا ہے وہ شاید دنیا کے کسی اور ملک کے نصیب میں نہیں ہے اور یہ اعزاز بھی پاکستان کو ہی حاصل ہے کہ سیاست دان یہاں جمہور کے کندھوں پر سوار […]

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

علاقہ ونہار کی سیاست اور معصوم عوام تھریر

تحریر : ریاض احمد ملک قارئین علاقہ ونہار کی سیاست ہمیشہ ہی نرالی رہی ہے ویسے تو سیاست دان حکومت کی کمزوری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں اور اٹھانا بھی چاہیے یہ ان کا حق بھی ہے مگر اس بار علاقہ ونہار کی سیاست میں بھی واضع نکھار نظر آنے لگا ہوا کچھ یوں کہ […]

سوال کی حرمت کا سوال ہے

سوال کی حرمت کا سوال ہے

تحریر۔فرنود عالم بنی نوع انسان کی تاریخ ہمیں یہ تو بتاتی ہے کہ سوال اٹھانے والوں پہ عرصہ حیات تنگ کیا گیا، مگر تاریخ ایسی ایک بھی مثال دینے سے عاجز ہے جس میں سوال کو گلا گھونٹ کے ماردیا گیا ہو۔ بات یہ ہے کہ۔!! وہ میزائل ابھی ایجاد نہیں ہوا جو سوال تک […]

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

ماہ رمضان میں شہباز شریف کی پھرتیاں

تحریر : عبدالرزاق جونہی رمضان شریف کے بابرکت مہینہ کی آمد ہوتی ہے تو وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی پھرتیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ گذشتہ روز میاں شہبازشریف پروٹوکول کے سائبان کو تاتار کرتے قصور جا پہنچے جہاں انہوں نے ایک رمضان بازار کا دورہ کیا اور آٹے دال کا بھاو معلوم کیا […]