counter easy hit

PTI’s

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

این اے 131، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 131 کے آر اواختر حسین بھنگو نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار کی جانب سے جودو اعتراضات دائر کئے گئے ہیں وہ پہلے ہی مسترد کرچکا ہوں ،لہٰذا قومی […]

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

پی ٹی آئی کا یوٹرن، نگران وزیراعلیٰ، اوریا مقبول کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز

لاہور: نگران وزیر اعلی پنجاب کے تقرر کے معاملے پر تحریک انصاف نے ایک اور یوٹرن لے لیا، اوریا مقبول جان کی جگہ ایاز میر کا نام تجویز کر دیا۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں ایاز میر، حن عسکری اور یعقوب طاہر کے نام تجویز کئے جبکہ محمود الرشید نے اوریا مقبول جان اور یعقوب […]

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لئے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دئیے ہیں۔ ا خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان گزشتہ ماہ  نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی ملاقات میں حکومت […]

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب: پی ٹی آئی کے مجوزہ نام، اظہار یعقوب، اوریا مقبول جان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب: پی ٹی آئی کے مجوزہ نام، اظہار یعقوب، اوریا مقبول جان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال سے ملاقات میں اوریا مقبول جان اور اظہار یعقوب کے نام بطور نگراں وزیر اعلیٰ پیش کیے ہیں۔ لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے بتایا کہ ملاقات […]

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پی آئی اے کی ہیری اور میگھن کو ہنی مون کی دعوت

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو شادی کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہنی مون کیلئے شمالی علاقہ جات کی سیر کی دعوت دے ڈالی۔ پی آئی اے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شہزادہ ہیری کی والدہ آنجہانی لیڈی ڈیانا کی ایک […]

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

پی ٹی آئی کا پہلے سو دن پروگرام جھوٹ کا مجموعہ ہے، سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کا پہلے سو دن کا پروگرام جھوٹے دعوؤں اور لفاظی کا مجموعہ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر سعد رفیق نے ایک بیان میں مزید کہا ہے کہ احتساب کا نعرہ لگانے والوں نے کے پی میں اپنا بنایا احتساب کمیشن […]

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

پی ٹی آئی کا 100 روزہ ایجنڈہ۔۔ تبدیلی آئے گی؟

یہ روایت دنیا بھر میں موجود ہے کہ اپوزیشن جماعتیں الیکشن سے قبل نہ صرف اپنا منشور، پالیسی اور وژن پیش کرتی ہیں بلکہ آپریشنل معالات جیسے شیڈو بجٹ اور حکومت کے پہلے 100دن کی ترجیحات کی تفصیل بھی عوام کے سامنے رکھتی ہیں۔ پاکستان میں بھی اس روایت کی بنیاد تحریک انصاف نے اپنے […]

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئن لائن درخواست فارم میں ہر قسم کی مالی تفصیلات پوچھ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر دستیاب فارم کے مطابق امیدوار کو متعدد معاملات میں پارٹی کو بیان حلفی دینا ہوگا […]

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

تحریک انصاف کی خواتین پر تیزاب حملے بھی کئے جاتے ہیں، عائشہ گلالئی کا نیا الزام،

عائشہ گلالئی کا عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا الزام  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پارٹی چیرمین عمران خان پر ایک اور سنگین الزام لگادیا۔ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر تیزاب حملے کا حکم دینے کا نیا الزام لگادیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

فاٹا کا پختونخوا میں انضمام، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان نے بابراعوان کو اس حوالے سے درخواست تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی رہنما بابر اعوان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے بابراعوان کو […]

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے6 سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک ، ن لیگ کی تین سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرائیں،دستاویزات میں جماعت اسلامی کی دو، ایم کیو ایم کی ایک،فنکشنل لیگ کی تین اور ق لیگ کی دو سال کی […]

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت اورغیر ملکی فنڈنگ کیس کی الگ الگ سماعت کا فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو […]

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی

چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی

پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر تعصب کا الزام لگانے پر چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل کو جھاڑ پلادی ۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت پی ٹی آئی کی جانب سے جواب میں تعصب کا الزام لگانے پر چیف الیکشن کمشنر […]

رائے ونڈ دھرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ،رائو انوار نے وزیر اعلیٰ کی رٹ چیلنج کی، کائرہ

رائے ونڈ دھرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ،رائو انوار نے وزیر اعلیٰ کی رٹ چیلنج کی، کائرہ

چیچہ وطنی(پ ر)رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کاکہناہےکہ رائے ونڈ دھرنے کااعلان متحدہ اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔عمران خان کو رائے ونڈ دھرنے کے معاملےپر متحدہ اپوزیشن سے مشاورت کرنا چاہیے تھی۔ یہ بات انھوں نے چیچہ وطنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ قمرزمان کائرہ کاکہناتھاکہ […]

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے استعفے کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس نیوز)تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل سیف اللہ نیازی کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،ان کےپارٹی کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کے ساتھ اختیارات کے حوالے سے اختلافات تھے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سیف اللہ نیازی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے عبوری سیٹ اپ میں جہانگیر […]