counter easy hit

property

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

تحریر:علی عمران شاہین یہ عمر حیات محل ہے جسے گلزار منزل بھی کہتے ہیں” چنیوٹ شہر کے وسط میں واقع ایک عالیشان عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دوستوں نے بتانا شروع کیا۔عمارت کے باہر عمر حیات لائبریری کا بورڈ نصب تھا اور خستہ حال عمارت کی تزئین نو بھی جاری تھی۔ محل کی تعمیر […]

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے : شہباز شریف

عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے : شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے زیرِ صدارت اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ پولیس کو ہدایت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس […]

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ (یس ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہیں۔ قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات اور کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔ چنیوٹ سے ملنے والے […]

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

شہریوں کے جان ومال کا مل جل کر تحفظ کرنا ہے، آئی جی

اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

ترمیم تو ہو گئی لیکن۔۔۔

تحریر : پروفیسر مظہر پتہ نہیں کب دورِ کرب شگفتِ بہار میں تبدیل ہو گا ، پتہ نہیں کب نا امیدیوں کے لق ودق صحرا میں میں اُمید کی کلیاں کھلیںگی ،پتہ نہیںکب ہماری ہی ضیاء سے منورہونے والے ہم سے کراہت وبیگانگی کاوطیرہ چھوڑیںگے ،پتہ نہیںبے برگ وثمر کھیتیاں کب ہری بھری ہونگی ،پتہ […]

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

پی آئی اے پر دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام

کراچی (یس ڈیسک) نئی دہلی میں غیر منقولہ جائداد کی خریداری کا الزام لگاتے ہوئے بھارت نے پی آئی اے کو سمن جاری کردیے۔ 13جنوری سے قبل پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ED) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں پاکستان کی قومی […]

زندگی کے آثار

زندگی کے آثار

تحریر : امتیاز شاکر زمین سے نکل کسی دوسرے، تیسرے سیارے پر زندگی بسر کرنے، وہاں کے سکون و شانتی کو برباد کرنے کا خواہش مند انسان گزشتہ کئی دہائیوں سے مختلف سیاروں کی خاک چھان رہاہے سیارہ زمین پرانسان چند گز زمین کی ملکیت حاصل کرنے کی خاطر ایک دوسرے کا گلا کاٹ رہے […]