counter easy hit

powers

عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، رابن رافیل

عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتیں، رابن رافیل

سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل نے کہا ہے کہ وسائل ،افرادی قوت اور اہم جغرافیائی محل وقوع کے باعث عالمی طاقتیں پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتیں۔ واشنگٹن میں جیو نیوز سے گفتگو میں رابن رافیل نے کہا کہ دہشت گردی اورداعش کاخاتمہ امریکااورپاکستان کےمشترکہ مفادمیں ہے،دونوں ممالک کو باہمی تعاون کاراستہ تلاش کرناہوگا۔ […]

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

کراچی: صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات آج رات 12 بجے ختم ہوجائیں گے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے تاحال اختیارات کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال اس کی […]

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام میں مبینہ کیمیائی حملہ، عالمی طاقتوں کا اظہار تشویش

شام کے صوبے ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے پر عالمی طاقتوں نےتشویش کا اظہار کیا ہے، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا، اقوام متحدہ کا کہناہے کہ شواہد اکٹھے کرکے حقائق کا پتہ چلایا جارہاہے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کیمیائی […]

رینجراختیارات ،سندھ کابینہ کااجلاس آج ہوگا

رینجراختیارات ،سندھ کابینہ کااجلاس آج ہوگا

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس پیر 16جنوری کو صبح گیارہ بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں امن وامان کی صورتحال ، ترقیاتی منصوبوں ،رینجراختیارات ،دینی مدارس ،اطلاعات تک رسائی ،زکوۃ وعشر کی صوبائی سطح پروصولی کے بل سمیت دیگرامور پرغورہوگا اور اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کا کہنا […]

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران

بریٹی سلوا: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تمام فریق متفقہ طور پر طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو ایران کے پاس دوسرے آپشن بھی موجود ہیں۔ سلواکیہ کے دارالحکومت بریٹی سلاوا میں اپنے سلواک ہم منصب کے ہمراہ […]

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اس بار خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ۔ وزارت داخلہ نے کل سے نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد:  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سندھ رینجرز کےاختیارات میں توسیع صوبائی حکومت کی درخواست پر کی گئی جو منگل سے نافذالعمل ہو […]

ترک بغاوت اور میڈیا کا کردار

ترک بغاوت اور میڈیا کا کردار

تحریر : محمد قاسم حمدان رجب طیب اروان کی طلسماتی شخصیت کایہ سحر تھاکہ ترک عوام نے انہیں 2002ء سے لے کر 2015ء تک ہر الیکشن میں فتح سے ہمکنار کرایااور ہردفعہ ان کے ووٹوں کی شرح حیرت انگیز طورپر بڑھتی رہی۔ صدارت کے انتخابات میں انہوں نے 52 فیصد ووٹ لے کر ایک ریکارڈ […]

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

بڑی اور مسلم مخالف طاقتوں کا نیا کھیل

تحریر: سلطان حسین شام میں روس کی موجودگی کی وجہ سے روسی طیاروں کی ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے ان دنوں ترکی اور روس میں شدید کشیدگی چل رہی ہے جس کے فوری خاتمے کا فی لحال کوئی امکان نہیں آرہاہے اس وقت روس اور امریکہ دونوں شام میں داعش کے خلاف […]

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں، ایاز صادق

اٹک : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ اٹک میں وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ خود اپنی گاڑی چلاکر اسلام آباد اور لاہور […]

چوہے مار گولیاں

چوہے مار گولیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروں میں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم […]

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل فلم نائٹ لائٹ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک (یس ڈیسک) مافوق الفطرت قوت کے زیرِ اثر خطرناک جنگل کے گرِد گھومتی نئی ہارر تھرل فلم “نائٹ لائٹ “کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار اسکاٹ بیک اور برائن ووڈز کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین پانچ ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جوخطروں سے […]

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

عزتیں جب تقسیم کر دی جائیں

تحریر : شاہ بانو میر آج نجانے کیوں اس انسان کی گھٹیا گفتگو نے پریشان نہیں کیا بلکہ اضطراب میں مبتلا کیا ہے٬ کہ آخر یہ ملک کس سمت چل پڑا ہے پہلے مہاجر ہونا علیحدگی کی مسلسل علامت بنا ہوا تھا٬ اب تفرقہ یہاں تک بڑھا کہ عزتوں کا معیار الگ کر دیا گیا […]

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

اقوام متحدہ گستاخانہ خاکوں کا از خود نوٹس لے، طاہر اشرفی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کا اقوام متحدہ ازخود نوٹس لے، مسلمانوں کے خلاف اذیت رسانی کا کام بند کرایا جائے۔ لاہور میں نمازجمعہ کے بعد احتجاجی ریلی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ بعض فسطائی قوتیں […]