counter easy hit

کیپٹن صفدر کپتان کے پائوں دھو کر پئے تو بھی حق ادا نہیں ہوسکتا، نعمت اللہ

naimat-ullah-Senior-Leader-PTI-France

naimat-ullah-Senior-Leader-PTI-France

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو چیئرمین پی ٹی آئی کا شکر گزار ہونا چاہیے  اور اگر وہ کپتان کے پائوں دھو کر پیئیں تو بھی حق ادا نہیں ہو سکتا ۔

چیئرمین تحریک انصاف کی کوششوں سے آخر مریم نواز پھر سے مریم صفدر بننے پر مجبور ہو ہی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کیپٹن صفدر کو شریف برادران نے اپنی فیملی سے بے دخل کر رکھا تھا یہاں تک کہ اپنی بیٹی کی شادی میں کیپٹن صفدر کی تصاویر صرف ملازمین کے ساتھ سامنے آئی ہیں مگر انہیں شکر کرنا چاہیے کہ مریم نواز پھر سے مریم صفدر بن رہی ہیں

اللہ کی شان ہے سپریم کورٹ کے سامنے حشر کے میدان کا منظر ساری دنیا نے دیکھا جب جج کے سامنے بیٹی سے باپ انکاری ہوگیا اور بیٹی باپ سے انکاری ہوگئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website