counter easy hit

Sajjad Ahmed

صدر مملکت سے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات

صدر مملکت سے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) علاقائی رابطے معاشی ترقی کے لیے از حد ضروری ہیں اور چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری نے خطے میں رابطوں کے زبردست مواقع پیش کیے ہیں۔ یہ بات صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ملاقات کیلئے آنے والے قازقستان میں پاکستان کے نامزد سفیر سجاد احمد سے کہی۔ صدر […]

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

نواز مودی ملاقات کی خوش فہمیوں میں مبتلا طبقات مودی کی شخصی نحوست کو نظر انداز کررہے ہیں۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) نواز مودی ملاقات سے خوش فہمیوں اور خوش گمانیوں کے پہاڑ کھڑے کرنے والے مودی کی شخصی نحوست کو فراموش کررہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں چودھری سجاد احمد ڈوگہ ودیگر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ مودی اپنی […]

رینجرز اختیارات کی محدودیت عوام و مستقبل کیلئے خطرناک ہے۔ سجاد احمد ڈوگہ

رینجرز اختیارات کی محدودیت عوام و مستقبل کیلئے خطرناک ہے۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے رہنماؤں سجاد احمد ڈوگہ، چودھری عبدالروف ڈوگہ، ندیم افضل ڈھیرو گھنہ و دیگر نے سیکورٹی ایجنسیز کی جانب سے تعلیمی اداروں سمیت دیگر پبلک مقامات پر ممکنہ دہشتگردانہ حملوں کی اطلاعات اور پولیس کی جانب سے ریڈ الرٹ کے اجراءکے باوجود حکومت سندھ کی جانب سے […]

انشاللہ اس بار بھی بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ (ق) ہی جیتے گی۔ سجاد احمد ڈوگہ

انشاللہ اس بار بھی بلدیاتی انتخابات مسلم لیگ (ق) ہی جیتے گی۔ سجاد احمد ڈوگہ

فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ (ق) فرانس کے سینئر رہنما و چودھری برادران کے قریبی ساتھی چودھری سجاد احمد ڈوگہ پاکستان میں ہونے والے لوکل باڈی الیکشن کے سلسلے میں پاکستان روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل پیرس ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کے مسلم لیگ (ق) کے بعد آنے […]