counter easy hit

Ministry

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

چاروں صوبوں، گلگت، فاٹا اور اسلام آباد انتظامیہ نے نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو درخواست کر دیجبکہ کراچی، لاہور،راولپنڈی ،پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں آج اور کل ڈبل سواری پربھی پابندی ہے۔ ذرائع کے مطابق ، سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان […]

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

کراچی (یس ڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری […]

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

افغان صدر 14 ستمبر کو دو روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے

نئی دہلی (یس ڈیسک) افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں حالیہ مہینوں میں خاصی گرمجوشی دیکھنے میں آئی ہے اور کابل، نئی دہلی سے مزید دفاعی سامان حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی بھارت کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ایک بیان مطابق افغان صدر […]

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

ترکی (یس ڈیسک) روسی طلبہ کی حصول تعلیم کے لیے ترکی آمد پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت تعلیم کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے نگراں نکولائے توئے وانن نے بتایا ہے کہ ترکی میں حصول تعلیم کے خواہاں طلبہ کو ترکی جانے کے لیے بعض دشواریوں کا سامنا تھا مگر […]

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بجٹ اور ترجیعات کا تعین

تحریر : اصغر حیات دنیا کو اس وقت دو بڑے مسائل کا سامنا ہے ، پہلا دہشتگردی اور دوسرا موسمیاتی تبدیلی ،دہشتگردی سے عالمی معشیت کو سالانہ اربوں ڈالر کا نقصان پہنچ رہا ہے اور لاکھوں لوگ اس کی وجہ سے لقمہ اجل بن رہے ہیں ،عالمی دہشتگردی انڈیکس کے مطابق سال 2014 میں دہشتگردی […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں […]

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]

وزیراعظم کا سحری میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس، وزارت پانی و بجلی سے جواب طلب

وزیراعظم کا سحری میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس، وزارت پانی و بجلی سے جواب طلب

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں سحری کے اوقات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کی پہلی سحری کے دوران مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی و […]

سردار عابد حسین عابد کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سمبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

سردار عابد حسین عابد کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سمبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

جدہ (نوید فاروقی) چیئرمین پی، وائی، او، سعودی سردار نوید قمر، اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کے سردار عابد حسیں عابد کا وزیر اطلاعات و نشریات بننا شید بھٹو کے جیالے اور کارکنوں کی فتح ہے، پیپلزپارٹی اپنے جیالے کو کبھی فراموش نہیں کرتی اور آئندہ الیکشن میں بھی تعمیر و […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل […]

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان […]

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد باکمال ہیں میاں نواز شریف بھی کہ تیسری مرتبہ وہ وزارت عظمی کیلئے منتخب ہوئے ہیں مگر حیرت اس امر پر ہے کہ تین مرتبہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے باوجود ابھی تک حکومتی امور نمٹانے کی صلاحیت یا تجربہ وہ اپنے اندر پیدا کرنے اور عوامی سطح پر متاثر کن […]

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بولٹن مارکیٹ کی طرز پر متاثرین […]

1 10 11 12