سندھ میرپور خاص میں آم میلے کا انعقاد کیا گیا ہے جو مورخہ 10 یوم تک جاری رہے گا۔ میلے میں دسہری, مالدہ, ثمر بہشت, سندھڑی, لنگڑا, طوطا پری, نیلم, گولا اور دیسی آموں کی بہت سی اقسام نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 232