counter easy hit

عدالت نے خدیجہ اور ڈرائیور کو جرح کے لیے طلب کرلیا

لاہور کی مقامی عدالت نےقاتلانہ حملے کے مقدمے میں متاثرہ قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی اور ان کے ڈرائیور کو جرح کے لیے یکم جولائی کو طلب کر لیا ۔

The court demanded Khadija and the driver for wound

The court demanded Khadija and the driver for wound

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر اعوان نےکیس کی سماعت کی، ملزم شاہ حسین کے وکیل نے اقدامِ قتل کی دفعات کے اخراج کی متفرق درخواست دائر کی۔ عدالت نے22سالہ طالبہ خدیجہ صدیقی اور ان کے ڈرائیور ریاض احمدکو جرح کے لیےیکم جولائی کو طلب کرتےہوئے سماعت ملتوی کردی، ملزم شاہ حسین پرالزام ہے کہ اس نےخدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیا، جس سےطالبہ کو خنجر کے 23 زخم آئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے مقدمے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دیتے ہوئے اسے 30 دنوں میں مکمل کرنے حکم دیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website