counter easy hit

judgment

کوئی پرفیکٹ نہیں، عدالت کو بھی خود احتسابی کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

کوئی پرفیکٹ نہیں، عدالت کو بھی خود احتسابی کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ بار کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اس عزت افزائی کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور کوشش کرونگا کہ بار کی توقعات پر پورا اتروں، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ماضی […]

این اے ١٢٢، ١٥٤ تازہ ہوا کے جھونکے

این اے ١٢٢، ١٥٤ تازہ ہوا کے جھونکے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جوڈیشنل کمیشن اور این اے ١٩ کے فیصلے سے پارٹی کارکنان میں مایوسی کی ایک لہر سی دوڑ گئی تھی۔کمیشن کے لولے لنگڑے فیصلے نے مایوس تو کیا ہی تھا ہریپور کی نشست جو سراسر کھلا بٹ کے خانوں کی ذاتی حیثیت سے جیتی گئی تھی مسلم لیگیوں نے اسے […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں الزام تراشی کی سیاست ختم کرنے کا سبق ہے، شہباز شریف

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں سبق ہے کہ جھوٹ، غلط بیانی اور الزام تراشی کی سیاست ختم کرکے ہم سب متحدہو کر ملک و قوم کی تعمیر کریں۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی، افتخار چوہدری

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی، افتخار چوہدری

کوئٹہ : سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق عمران خان کے لگائے گئے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے […]

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ محمد مرسی اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت کا عدالتی فیصلہ بڑی بدقسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نہیں چاہتے کہ مصر غیر مستحکم ہو۔ محمد مرسی کو سزائے موت ملنے پر پیپلز پارٹی کو سخت تشویش ہے۔ پیپلز پارٹی کو […]

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی ہر بچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجودہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق احساس […]

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ماڈل ایان ضمانت نہ ملنے پر پریشان انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ میں چیلنج کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست بھی دی جارہی ہے۔ انٹراکورٹ اپیل آئندہ دو روز میں دائر کی جائے […]

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پاکستان کا نتیجہ خیز کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے حوالہ سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف مارشل سہیل امان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی امور […]

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

پاکستان میں داعش کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کیلیے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر پاکستان نے اس فتنے کوملک میں پرورش پانے سے روکنے کے لیے نئی حکمت عملی بنالی ہے، دولت اسلامیہ کی ملک میں موجودگی کی حقیقت سے مسلسل انکار کے بعد بالآخر حکومت نے تسلیم کر لیا کہ کچھ ملکی جنگجوؤں کے اس سفاک […]

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

تحریر: ابنِ نیاز کوئی عنوان سے یہ نہ سمجھے کہ یہاں میں کسی مفتی سے فتویٰ یا کسی عالم سے کی گئی کوئی ماہرانہ گفتگو تحریر کروں گا۔ کیونکہ میرے ذہن میں اور آنکھوں کے سامنے جو چیز کلبلا رہی ہے وہ درحقیقت نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار ہے۔ ویسے تو نماز میں خشوع […]

ہمارے قہقے

ہمارے قہقے

تحریر: فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک حاکم تھے۔ وہ ایک مرتبہ مسجد میں منبر رسول پر کھڑے خطبہ دے رہے تھے کہ ایک غریب شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ اے عمر ہم تیرا خطبہ اس وقت تک نہیں سنیں گے جب تک یہ نہ بتاؤ گے کہ یہ جو تم نے کپڑا پہنا ہوا […]

عمران خان مجھے قیامت تک یاد کرتے رہیں گے، ایاز صادق

عمران خان مجھے قیامت تک یاد کرتے رہیں گے، ایاز صادق

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو قیامت تک یاد آتے رہیں گے۔ تیسری چوتھی جماعت کے بچے ہاکی کھیلنا نہیں جانتے خان صاحب کو غلطی سے ہاکی لگ گئی تھی، عمران خان کی پہلے بھی عزت کرتا تھا اور آئندہ بھی کرتا رہوں […]

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

عمران کے من پسند فیصلے کرنیوالا کمیشن بنانا ممکن نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار تاہم ایسا کمیشن نہیں بن سکتا جو عمران خان کے من پسند فیصلوں والا ہو ۔اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ عمران خان من پسند فیصلے […]