counter easy hit

imran

تعریف وہ جو دشمن بھی کرے۔۔۔۔۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران خان نے ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ بین الاقوامی سطح پر دھوم مچ گئی

تعریف وہ جو دشمن بھی کرے۔۔۔۔۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد عمران خان نے ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ بین الاقوامی سطح پر دھوم مچ گئی

لاہور;پاکستان میں درختوں کے انقلاب پرورلڈ اکنامک فورم پاکستان کے ایک دن میں 15لاکھ درخت لگانے اور 10 ارب درختوں کا ہدف حاصل کی کوشش کو دنیا کیلئے مشعل راہ قرار دےدیا۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں 28 ہزار کروڑ کے قرضے ورثے میں ملے، ملک […]