counter easy hit

hungary

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

پاکستان ہمیشہ تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، صدر مملکت کے ساتھ یورپی ممالک کے سفراء کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تمام ممالک کے ساتھ مثبت انداز میں سیاسی، معاشی، ثقافتی اورسفارتی مثبت تعلقات کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی پروقار تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مخلت ممالک کے سفراء نے اپنی اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ صدر مملکت نے تمام سفراء […]

ہنگری: یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کیخلاف عوام سڑکوں پر

ہنگری: یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کیخلاف عوام سڑکوں پر

نا سیاسی مطالبات،ناملازمتوں کارونا،ہنگری میں ہزاروں افراد یونیورسٹی کی ممکنہ بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔ مظاہرین نے کہا کہ معاملہ بچوں کے مستقبل کا ہے، یونیورسٹی کے خلاف بنائے گئے کسی قانون کو نہیں مانتے۔ بڈاپسٹ میں نکالی گئی ریلی میں ہزاروں ملکی اور غیر ملکی طالب علموں سمیت اساتذہ اور دانشوروں کی […]

کشمیر کونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم ہنگری کے لوگوں نے کشمیریوں کے حق میں دستخط کئے

کشمیر کونسل ای یو کی ایک ملین دستخطی مہم ہنگری کے لوگوں نے کشمیریوں کے حق میں دستخط کئے

بڈاپسٹ (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں ایک روزہ کیمپ لگایا۔بڑی تعدادمیں ہنگری کے باشندوں نے مہم کی دستاویزپر دستخط کرکے مظلوم کشمیریوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ یورپ میں کشمیرکونسل ای یوکی طرف سے ایک ملین […]