counter easy hit

Hundreds

کروڑوں میں کھیلنے والے سلمان خان اپنے دوست کے مقروض

کروڑوں میں کھیلنے والے سلمان خان اپنے دوست کے مقروض

ممبئی: سلمان خان کا شماربالی ووڈ کے سب سے زیادہ کماؤ اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ کئی برسوں سے اپنے بچپن کے دوست کے مقروض ہیں اور وہ یہ قرض لوٹابھی نہیں رہے۔ ڈ کے کامیاب ترین اداکارہیں وہیں وہ نئے چہروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی سب سے آگے ہیں، […]

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

مریض کے پیٹ سے سیکڑوں سکے اور کیلیں برآمد

نئی دہلی: بھارت میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے کم از کم ایک کلو وزنی مختلف لوہے کی اشیاء نکالنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 32 سالہ محمد مقصود کوپیٹ کی تکلیف کے باعث سنجے گاندھی میڈیکل کالج اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ کا ایکسرے […]

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی گاؤں جہاں سیکڑوں افراد کی ایک ہی تاریخ پیدائش ہے

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ایک گاؤں گیندی کھاتا میں 800 افراد کے ایک ہی دن پیدا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار سے تقریباً 20 کلومیٹر دور واقع گاؤں گیندی کھاتا سے تعلق رکھنے والے 800 افراد کے شناختی کارڈز پرتاریخ پیدائش یکم جنوری درج ہے۔ اتنی بڑی […]

پیرس: عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں علامہ حسن میر قادری صاحب کی زیر نگرانی ہوا، سینکڑوں کی تعداد میں تارکین وطن فرزندان توحید نے شرکت کی

پیرس: عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں علامہ حسن میر قادری صاحب کی زیر نگرانی ہوا، سینکڑوں کی تعداد میں تارکین وطن فرزندان توحید نے شرکت کی

پیرس: عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں علامہ حسن میر قادری صاحب کی زیر نگرانی ہوا، سینکڑوں کی تعداد میں تارکین وطن فرزندان توحید نے شرکت کی پیرس(یس اردو نیوز) مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں عیدالفطر کا سب سے بڑا اجتماع ہواجو کہ علامہ حسن میر قادری […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ پاکستانی زائرین کو دوحہ ائرپورٹ سے جدہ اور مدینہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ کئی گھنٹوں سے ائرپورٹ پر محصور ہیں۔ مسافروں […]

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی سے پرال کے الیکٹرونک سسٹم […]

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

ٹورانٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔ اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود […]

بھارت میں لیچی سینکڑوں بچوں کی موت کی وجہ قرار

بھارت میں لیچی سینکڑوں بچوں کی موت کی وجہ قرار

بھارتی ریاست بہار میں سینکڑوں بچوں کی اموات کی وجہ لیچی کو قرار دیا گیا ہے۔ بہار کے ضلع مظفرپورمیں گزشتہ بیس برس کے دوران ہر سال مئی جون میں “چمکی” نام کی بیماری پھیلتی ہے جو اب تک کئی بچوں کی جان لے چکی ہے ۔ بھارتی اور امریکی ماہرین کے مطابق ان اموات […]

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے سوکھے دریا میں سیکڑوں گھر تعمیر کر دئیے

قبضہ مافیا نے دریاؤں کوبھی نہیں چھوڑا،سوکھے دریامیں قبضہ مافیا نےسیکڑوں گھرتعمیر کردئے۔دریاخشک ہواتودریا کی زمین پرکمرشل اسکیمیں بھی بناڈالیں۔ دریائے سندھ میں حیدرآبادکے مقام پرتجاوزات کی بھرمارنے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ،دریائے سندھ میں جامشورو کوٹری بیراج ڈاون اسٹریم اب پانی کی گذرگاہ نہیں رہا بلکہ یہ غیرقانونی تعمیرات اورتجاوزات کاٹھکانہ بن چکاہے۔جامشورو […]

سیکڑوں طلبا کی جان بچانے والے اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

سیکڑوں طلبا کی جان بچانے والے اعتزاز حسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزر گئی

ہنگو: ہنگو کے بہادرسپوت اعتزازحسن کی تیسری برسی خاموشی سے گزرگئی۔ عزم واستقلال کے پیکر 15 سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک3 برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے سیکڑوں طالبعلموں کی جان بچائی اوردہشت گردوں کو بتادیا کہ وہ قوم کے بچوں سے بھی نہیں لڑسکتے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 173

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

گلاس برج پر سیکڑوں افراد کا مینی کوئن چیلنج

مینیکوئن چیلنج کا بخار اب چین بھی جاپہنچا ہے۔چین میں واقع دنیا کے بلند ترین گلاس برج پر آنے والے سیکڑوں افراد نے بھی اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے کئی لمحوں تک ساکت رہ کر سب کو حیران کردیا۔ چیلنج پورا کرنے کی دھن میں مگن تمام افراد اپنی اپنی جگہ کسی مجسمے کی […]

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

چین میں سیکڑوں لوگوں کو خودکشی سے بچانے والا شخص

بیجنگ: چین میں ایک رحم دل شخص اب تک 300 لوگوں کو اپنی جان لینے سے بچاچکا ہے۔ چین کے شہر نینجِنگ میں دریا پر بنا ایک پُل ہمیشہ سے ہی مایوس لوگوں کی خودکشی کا ایک مقام بنا رہا ہے۔ اسی جگہ خود اسچین سی نامی شخص نے اپنی زندگی ختم کرنے کی ٹھانی تو […]

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس کا صوبے بھر میں کریک ڈاون، تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکن زیرحراست

پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں کریک ڈاون کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکڑوں کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ کئی رہنما روپوش ہو گئے۔ لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ کی گرفتاریوں […]

موصل میں لڑائی، داعش کے سینکٹروں جنگجو ہلاک

موصل میں لڑائی، داعش کے سینکٹروں جنگجو ہلاک

عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے 800 سے زائد جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موصل: (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف آپریشن میں سینکڑوں جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن میں […]

سیکڑوں برطانوی فوجی ملازمت چھوڑنے لگے؛ مقدمات کا خوف ان پہ طاری ہوگیا

سیکڑوں برطانوی فوجی ملازمت چھوڑنے لگے؛ مقدمات کا خوف ان پہ طاری ہوگیا

برطانوی مسلح افواج ہرماہ سیکڑوں فوجیوں سے محروم ہورہی ہیں۔ یہ فوجی اپنی مرضی سے بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ یہ حیران کن انکشاف ایک برطانوی روزنامے میں شایع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2010ء میں مسلح افواج سے استعفا دینے والے سپاہیوں اور افسران کی […]

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

سندھ میں کم وزن کے سیکڑوں بچے امراض کا شکار ہیں ، ماہرین طب

  کراچی: پاکستان میں 25 فیصد آبادی جبکہ کراچی سمیت سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی کمی کا شکار ہیں،سندھ می2 سال عمرکے 30 فیصد بچے مطلوبہ وزن سے کم وزن کے پیدا ہوتے ہیں، سندھ میں 15فیصد سے زائد کمزور ولاغر بچوںکی تعداد بتائی گئی ہے پاکستان میں ایک لاکھ میں سے 82 سے زائد […]

نیویارک: سالانہ کامک کنونشن کا آغاز، سینکڑوں افراد کی شرکت

نیویارک: سالانہ کامک کنونشن کا آغاز، سینکڑوں افراد کی شرکت

امریکی شہر نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری ہے۔4روزہ نیویارک کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے ہیں۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو […]

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

تحریر: محمد عتیق الرحمن بانی پاکستان محمد علی جناح نے کشمیر ی رہنماؤں کی دعوت پر 1939ء میں کشمیر کا دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ’’اے مسلمانو ! ہمارا اللہ ،پیغمبرﷺاور قرآن ایک ہے ۔ ہم سب ایک ہیں ۔آپ کی اورہماری آزادی کا ایک ہی مقصد ہے ۔‘‘اور جب بھارت نے کشمیر میں […]

سزائے موت کا قانون

سزائے موت کا قانون

تحریر:عاطف گل(تھائی لینڈ) پاکستان میں بڑھتی ہوئی دردناک دہشت گردی نے تمام سیاسی وعسکری قیادت کو ایک ہی جگہ پر اکٹھا کردیا ہے جو کہ انتہائی اطمینان بخش بات ہے اور جس طرح پاک فوج کے کلیدی کردار کو تسلیم کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سمیت دہشت گردوں کو پھانسیاں دینے کا عمل شروع کیا گیا […]

عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردیا

عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردیا

تحریر:فرخ شہباز وڑائچ سات برس پیچھے جائوں تو ایک دھندلی سی تصویر بنتی ہے کل بھی عمران خان بھی اسی طرح پر عزم تھا ،آج بھی اسی طرح پر عزم دکھائی دیتا ہے۔یہ2007 کی بات ہو گی جب ان سطور کا لکھنے والا ابھی بچپن سے لڑکپن کی منزلیں طے کر رہا تھا۔ انھی دنوں […]

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

جماعة الدعوة کا اجتماع اور بھارت کی چیخ و پکار

تحریر:علی عمران شاہین سخت گرمی کا موسم، قحط سالی کے دنوں میں فصلیں کٹنے کو تیار اور سالار قوم نے حکم دے دیا کہ سب کے سب دنیا کی ایک سپرپاور سے ٹکرانے کیلئے تیار ہو جائو۔ امام المجاہدین محمد کریمۖ کی زبان اطہر سے الفاظ جاری ہونا تھے کہ جاں نثار سب کچھ چھوڑ […]