counter easy hit

Friday

بارسلونا: پاکستانی خاتون جمعہ کے روز مسجد کے باہربھیک مانگتی رہی، لیڈر افطاریوں میں مصروف

بارسلونا: پاکستانی خاتون جمعہ کے روز مسجد کے باہربھیک مانگتی رہی، لیڈر افطاریوں میں مصروف

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے محلہ بسوس مار جو کہ پاکستانیوں کی گنجان آبادی کا حامل ہے۔ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی خاتون جمعہ کی نماز کے بعد نمازیوں سے بھیک مانگتی رہی۔ یہ پہلا واقعہ ہے کہ، کوئی پاکستانی خاتون حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر، بارسلونا میں سرعام […]

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع مذہبی جوش و خروش منایا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 10 جولائی کو عرب ممالک سمیت یورپ بھر کی طرح ویانا آسٹریا میں بھی جمعتہ الوداع نہائیت مذہبی جوش و خروش منایا گیا۔ ویانا میں جمعتہ المبارک کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی اسلامک سنٹر میں منعقد ہوا جس میں مسلم ممالک کے سفارت کاروں اور اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔ […]

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس : دھماکے کے ایک ہفتہ بعد کویت میں شیعہ اور سنی ایک ہی صف میں۔ نماز جمعہ نماز اتحاد کے طور پر ادا

پیرس (اے کے راؤ) کویت کی گرینڈ مسجد میں نماز جمعہ شیعہ اور سنّی مسلمانوں نے ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر ادا کی اور ان میں کویت کے امیر شيخ صباح الاحمد الجابر الصباح بھی شامل تھے۔ سنّی مسلمانوں کے امام ولید العلی نے خطبے میں’ شدت پسندی کو قتل و غارت کا […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف کی ایک شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ میں 21افراد کی جانیں چلی گئیں اور ستر زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ خودکش […]

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ قرآن شریف کی سورة نمبر ٦٢ کا نام جمعہ ہے۔ اس میں فرمایا گیا ہے”اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعے کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم […]

جوڈیشل کمیشن کی مفاہمتی یادداشت پر جمعے تک دستخط ہونگے، اسحق ڈار

جوڈیشل کمیشن کی مفاہمتی یادداشت پر جمعے تک دستخط ہونگے، اسحق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر چند روز میں دستخط ہو جائیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے کچھ دن بعد صدارتی آرڈیننس جاری ہو گا، مذاکرات میں کوئی سہولت کار نہیں تھا، آئی این پی کے […]

وزیراعظم نے جمعہ کو اہم اجلاس طلب کر لیا، آرمی چیف شریک ہوں گے

وزیراعظم نے جمعہ کو اہم اجلاس طلب کر لیا، آرمی چیف شریک ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری داخلہ سندھ اور تمام حساس اداروں کے […]

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، ملک ریاض

کراچی (یس ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ جمعےکو حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت مدد کرے تو نجی شعبہ پاکستان میں ملازمتوں کے 21 لاکھ نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے،انھوں نے کراچی میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے اسکیم کا اعلان کیا ہے […]