counter easy hit

وزیراعظم نے جمعہ کو اہم اجلاس طلب کر لیا، آرمی چیف شریک ہوں گے

Raheel Sharif and Nawaz Sharif

Raheel Sharif and Nawaz Sharif

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری داخلہ سندھ اور تمام حساس اداروں کے افسران شرکت کریں گے۔

اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جائے گا۔