counter easy hit

extension

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

‏ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3روز کی توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے عبد المجید اچکزئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایک اور مقدمے میں عبدالمجید […]

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

جے جے وی ایل ریفرنس، شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن کے جے جے وی ایل ریفرنس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت کی سماعت پرملزمان کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے استفسار […]

خواجہ اظہار، روف صدیقی و دیگر کی ضمانت میں توسیع

خواجہ اظہار، روف صدیقی و دیگر کی ضمانت میں توسیع

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواجہ اظہا، ر روف صدیقی ودیگر کی ضمانت میں 20مئی تک توسیع کردی جبکہ مفرور ملزمان ایم کیو ایم قائد ،فاروق ستار و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق […]

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

امریکی ریاست ہوائی میں جج نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی کو غیر معینہ مدت تک توسیع دے دی ہے۔ جج کے فیصلے کے مطابق سفری پابندی کے خلاف کیس چلنے تک ڈونلڈ ٹرمپ پابندی نافذ نہیں کرسکیں گے، ریاست ہوائی نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ اس سے ملک […]

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجاب گیس لائن منصوبوں کی توسیع پر اعتراض

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف کوخط لکھ دیا اور پنجاب میں گیس لائن کی توسیع کے 97منصوبے شروع کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے خط میں کہا کہ اطلاعات کے مطابق وفاق نے37ارب روپے کےگیس کے منصوبے پنجاب میں شروع کیےہیں۔ سید مراد علی شاہ نے اعتراض کیا […]

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع، چین، روس،ترکی، ایران سمیت مسلم ممالک کی اکثریت نے حمایت کردی، جب کہ مخالفین میں سعودی عرب، افغانستان، امریکہ بھارت، برطانیہ اور صیہونی و طاغوتی طاقتیں شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دنیا کی سپر طاقتیں  اور مسلم ممالک تقسیم ہو چکے ہیں، امریکہ ، برطانیہ، بھارت ، استعمال قوتیں، یو اے ای، افغانستان، سعودی عرب کی خواہش ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو جائیں۔ سودی […]

ورچوئل یونیورسٹی کےداخلوں میں توسیع

ورچوئل یونیورسٹی کےداخلوں میں توسیع

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں2016ء کے لیے داخلوں میں توسیع کردی ہے، داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 21اکتوبرہے۔ پانچ مختلف شعبہ جات میں ڈپلومہ، شارٹ کورسز،بیچلرز،ایسوسی ایٹ ڈگری اورماسٹرز کے داخلے اور مزید تفصیلات کیلیے ویب سائٹ www.vu.edu.pk یا پاکستان بھر میں موجود کسی بھی کیمپس میں وزٹ کیا جاسکتا ہے۔ Post […]

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

جنرل راحیل کو عہدے کی میعاد میں توسیع مل جائے گی، اکنامسٹ

لندن : معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]

الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت

الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کیخلاف کیس کی سماعت

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کے سربراہوں کو توسیع نہ دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نےالیکشن کمیشن پاکستان سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار غلام حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا کہ جن تین الیکشن ٹریبونلز کو توسیع نہیں دی گئی۔ انہوں نے حکمران […]

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

لاہور : احتساب عدالت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تو اس موقع پر سید خورشید شاہ سمیت پیپلزپارٹی کے […]

رینجرز اختیارات میں توسیع، توثیق اسمبلی سے کرائیں گے ،وزیر اعلیٰ سندھ

رینجرز اختیارات میں توسیع، توثیق اسمبلی سے کرائیں گے ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے کرائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ رینجرز کے اختیارات میں چار مہینوں کی توسیع کی ہے […]

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

سانحہ صفورا کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا کے گرفتار 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزمان سعد عزیز، طاہر حسین اور اسد الرحمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس، الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع

کراچی : برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔ Post Views […]

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

ذوالفقار مرزا کی عبوری ضمانت میں4جولائی تک توسیع

کراچی : کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کیخلاف بدین میں درج 4 مقدمات کی عبوری ضمانت میں 4 جولائی تک توسیع کردی۔ عدالت نے ذوالفقار مرزا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کیخلاف […]

کراچی: شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ

کراچی: شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ

کراچی : ایف آئی اے نے عدالت سے ایگزیکٹ کمپنی کے سی ای او شعیب شیخ کے ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کا فیصلہ کرلیاہے۔ شعیب شیخ 4 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے حکام 4 جون کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی […]

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

سندھ ہائیکورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کی حفاظتی ضمانت میں ایک ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے پولیس کو انہیں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ذوالفقار مرزا کو ایک ہفتے تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی […]

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ، جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کا امکان ، کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق عام انختابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن نے 45 روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش […]

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع

راولپنڈی: عدالت نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی۔ راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کی خلاف غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ کسٹم حکام کی جانب سے مقدمے کا مکمل چالان پیش نہ کرنے پر […]

الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع پر نائن زیرو پر جشن کا سماں

الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع پر نائن زیرو پر جشن کا سماں

کراچی (جیوڈیسک) لندن میں الطاف کی ضمانت میں توسیع کا اعلان ہوتے ہی، کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر جشن منایا گیا۔ کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر، خوشی میں نعرے لگائے گئے اور ایک دوسرے کو مٹھائی بھی کھلائی- متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی لندن میں […]

ممبئی حملہ کیس میں ملوث ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں توسیع

ممبئی حملہ کیس میں ملوث ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں توسیع

اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو مزید ایک ماہ تک تفتیش کیلئے زیر حراست رکھا جائے گا۔ اس دوران اس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی […]