counter easy hit

Double

پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور

پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور

 واشنگٹن:  امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]

پاکستانی فنکاروں سے متعلق اجے دیوگن کا دوغلا پن سامنے آگیا

پاکستانی فنکاروں سے متعلق اجے دیوگن کا دوغلا پن سامنے آگیا

ممبئی: گزشتہ برس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے خلاف نفرت کی لہر ابھری تھی جس میں اجے دیوگن بھی پیش پیش تھے تاہم اب انہوں نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں آکر کام کرنا چاہئے۔ بالی ووڈ کے […]

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

چیف سلیکٹر کو کوچ سے دگنا انعام، سوال اٹھنے لگے

کراچی:  چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کوچ مکی آرتھر سے دگنا انعام ملنے پر سوال اٹھنے لگے، سابق کپتان کا نام آخری لمحات میں شامل کر کے ایک کروڑ روپے دلائے گئے، ماضی میں ریٹائرمنٹ کیلیے بھی انھوں نے بورڈ سے اتنی ہی رقم لی تھی، ایک اعلیٰ شخصیت نے ٹیم مینجمنٹ کے ارکان کا انعام […]

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

روزانہ دومرتبہ فرنچ فرائز کھانے سے موت کا دُگنا خطرہ

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ دن میں دو مرتبہ تلے ہوئے آلو یعنی فرنچ فرائز کھاتے ہیں ان میں موت کا خطرہ دُگنا ہوجاتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے ماہرین نے 45 سے 79 سال کے 4 ہزار سے زائد لوگوں کی کھانے کی عادت کو نوٹ کیا۔ رضا کاروں […]

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے

جنسی تعلیم اور ہمارے دوغلے رویے گزشتہ دنوں کا ذکر ہے، میرا 14 سالہ بیٹا میرے ساتھ بیٹھا ٹی وی دیکھ رہا تھا۔ جب ٹی وی پر خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق اشتہار چلا تو میں نے عادتاً چینل تبدیل کر دیا۔ اس نے بھی قصداً یوں ظاہر کیا جیسے کچھ دیکھا نہ ہو۔کچھ دنوں […]

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں

شارجہ: شارجہ کے باسیوں نے پی ایس ایل کی رونقیں دوبالا کر دیں اور یہاں کے باسی کرکٹ کے دیوانے اور گراؤنڈ میں میچ دیکھ کر دن بھر کام کی تھکن بھول جاتے ہیں۔ برطانوی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شارجہ اور دبئی میں ویسے تو زیادہ فاصلہ نہیں لیکن کرکٹ جنون کے حوالے سے […]

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

شکیب الحسن کی ڈبل سنچری، بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے

ولنگٹن: شکیب الحسن نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی اور بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا۔ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے217 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 31 چوکے شامل ہیں۔ اس سے قبل تمیم اقبال بنگلہ دیش کے […]

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کی ابتدائی ٹیسٹ ٹیم کے ممبر، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد اپنی 89 ویں برسی سے صرف 5 روز قبل مختصر علالت […]

کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

کراچی میں 20 اور 21 نومبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر شہر بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لیے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

صحافت کا دوہرا معیار!

صحافت کا دوہرا معیار!

تحریر: ابوبکر بلوچ ، شارجہ معاشرے کے چاراہم ستون ہیں جن میں عدلیہ ، فوج ،ڈاکٹر اور صحافی شامل ہیں اگر ان میں سے کوئی ایک کمزور ہو جائے تو معاشرہ نامکمل ہے ۔ہمارے پاس میڈیا کو دو شعبوں میں تقسیم کیاگیا ہے الیکٹرانک میڈیااور پرنٹ میڈیا، پرنٹ میڈیا کا ایک نام صحافت بھی ہے […]

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ہونیوالی تقریب میں مریم نواز اور کلثوم نواز نے شرکت کی۔ خاتون اول مشعل اوباما نے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعل اوباما نے کہا گلوبل گرلز ایجوکیشن پروگرام کے تحت پاکستان کو فنڈز […]

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

پی سی بی کھلاڑیوں پر مہربان، سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دوگنا کرنے کی پیشکش

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے وننگ بونس ختم کر کے سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم دگنی کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ اعلان آئندہ ہفتے میں ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر بات چیت اگرچہ آخری مرحلے میں ہے لیکن اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا […]

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

مغرب کا آزادی اظہار رائے کا دوہرا معیار

تحریر : محمد شاہد محمود گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین ”چارلی ہیبڈو” کے دفتر پر حملے کے بعد پوری دنیا میں مسلمانوں پر تنقید کا ایک طوفان برپا ہے۔ ان حملہ آوروں کے اقدام کو کئی مغربی دانشوروں کو اسلام کی بدنامی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور ان خاکوں کا دفاع […]

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

تحریر: اے حق۔لندن اس جدید دور میں میڈیا خوراک اور کپڑے کی طرح ضروری ہوگیا ہے۔ میڈیا معاشرے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی دنیا میں میڈیا اگر اپنا کردار ادا نہ کرے تو یقینا دُنیا بھر کے سیاستدان اور حکمران عوام کو کچا چبھا جائیں۔ کیونکہ اقتدار اور طاقت […]