counter easy hit

declared

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے سعید اجمل کا نیا ایکشن قانونی قرار دے دیا

لاہور (یس ڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی پریس ریلیز میں قومی آف سپنر کے مشکوک بائولنگ ایکشن کو کلئیر قرار دیا گیا۔ پریس ریلیز میں بنگلا دیش کے سہاگ غازی کے بائولنگ ایکشن کو بھی قانونی قرار دینے کی خوش خبری دی گئی۔ آئی سی سی کے مطابق سعید اجمل کی […]

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ شکار پورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔جبکہ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ الائنس نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، الطاف حسین نے کارکنوں کو آج ملک بھر میں سیاہ جھنڈے لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ کمیلی ہائوس کراچی میں […]

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے […]

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثناء اللہ وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد فائرنگ کیس، تحقیقات میں رانا ثناء اللہ وعابد شیرعلی بے گناہ قرار

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آبادناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ ،وزیرمملکت عابد شیر علی اور ڈی سی اوفیصل آبادکوبے گناہ قراردے دیا،مقدمے کا چالان کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ 8 دسمبر 2014 کو عمران خان کی فیصل آبادشہربندکرنے کی کال پر ہونے والے پرتشدد […]

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے دہشت گردوں سے ہمدردی کو جرم قرار دینے کا آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کو بڑھاوا دینے، تشدد کا پرچار کرنے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق متعصبانہ تقاریر کو روکنے کے لیے صوبے بھر میں 90 روز کے لیے پنجاب مینٹی ننس آف پبلک آرڈر ترمیمی آرڈیننس 2015 نافذ کردیا ہے جس کے تحت دہشت گردوں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا سانحہ پشاور کے شہدا کے چہلم پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) صوبائی حکومت نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم آج صوبہ خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر منایا جائے گا اور اس دوران صوبائی حکومت کی جانب […]

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

21ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ : شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا بہترین اداکار قرار

ممبئی (یس ڈیسک) بھارت میں ہونے والے 21 ویں سالانہ اسکرین ایوارڈ میں اداکار شاہد کپور اور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بہترین اداکار کے ایوارڈ جیت لیے۔ ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس میں ہونے والی اس ایوارڈ تقریب میں شاہد کپور کو فلم ’’حیدر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر بیسٹ ایکٹر (میل) کے ایوارڈ سے […]

پنجاب کے تعلیمی ادارے بارہ جنوری سے کھولنے کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی ادارے بارہ جنوری سے کھولنے کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب میں ہماری تیاریاں مکمل ہیں عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں کے تمام تعلیمی ادارے بارہ جنوری کو کھل جائیں گے۔ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کیلئے این سی […]

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 2 رکنی بنچ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی ختم کرنے کے حکم کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت […]

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جرم […]

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان (یس ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینے والے […]

اور اب گیس کی پریشر کم

اور اب گیس کی پریشر کم

تحریر : بدر سرحدی دوستو ایک تو میں کئی دنوں سے بیمار، دوسرے شدید سردی، تیسرے مجھ جیسے لوگوں کے لئے اللہ تبارک تعالے ٰ نے سرد موسم میں، اپنی طرف سے گیس جیسی نعمت عطا کی مگر درمیاں میں جابر و عیار قسم کے لوگوں نے مجھ تک پہنچنے سے پہلے ہی اس پر […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

پیر کو لاہور کے 18 مقامات بند کریں گے، تحریک انصاف

لاہور (یس ڈیسک) پیر کے دن لاہور کے 18 مقامات بند کیے جائیں گے، صبح 7 بجے سے ہی لبرٹی، چئیرنگ کراس، بھاٹی، موٹروے سمیت سب بڑی سڑکوں پر ٹریفک روکی جائے گی۔ پی ٹی آئی نے اپنے احتجاج کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔عمران خان کہتے ہیں کہ لاہور میں بھی کراچی جیسا […]

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

ضلع تلہ گنگ کا اعلان اور مقام بلکسر، کیسا ہے عوام کو لولی پاپ

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین ! آجکل ہماری سیاست کا حال یہ ہے کہ عوام کو کسی نہ کسی ایشو پر لگا کر سیاست کی جاتی ہے۔ جیسا کہ آجکل تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے کا نعرہ لگا کر سیاست کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے ۔ ممبر […]

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

عدالت نے لاہور بند کرنے کے اعلان پر سکیورٹی پلان آج طلب کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے 15 دسمبر کو لاہور بند کرنے کے اعلان پر لاہور کا سکیورٹی پلان آج طلب کرلیا ہے۔ جسٹس خالد محمود نے ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنی چاہیے، کیا اس طرح حکومتیں چلتی ہیں ؟ حکومت نہیں چلتی تو گھر چلے جائیں۔ […]

1 14 15 16