counter easy hit

collapsed

چین: 19 عمارتیں ایک ساتھ زمین بوس کردی گئیں

چین: 19 عمارتیں ایک ساتھ زمین بوس کردی گئیں

چین میں بارہ منزلہ 19عمارتیں ایک ساتھ دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردیں گئیں۔ کئی منزلہ عمارتوں کی تعمیر و تزئین میں جہاں مہینوں ہی نہیں سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں اُنہیں گرانے کیلئے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں۔کچھ ایسا ہی چین میں ہوا جب بارہ منزلہ19 عمارتیں دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے […]

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

چین میں زیر تعمیر پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیانگ ژی میں پاور پلانٹ کے قریب تعمیر کردہ پلیٹ فارم گرنے سے 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی صوبے جیانگ ژی کے شہر فینگ چینگ میں کولنگ پاور پلانٹ کے قریبتعمیر پلیٹ فارم مرمتی کام کے دوران گر گیا […]

لاہور:منہدم عمارتوں کے ملبے سے مزید 4 دستی بم اور گولیاں برآمد

لاہور:منہدم عمارتوں کے ملبے سے مزید 4 دستی بم اور گولیاں برآمد

لاہورکےعلاقےاندرون موچی گیٹ میں گزشتہ روز دھماکے کے ساتھ گرنے والی4عمارتوں کے ملبے سےمزید4دستی بم اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں،تحقیقاتی ادارےمسلسل ملبہ کھنگال رہے ہیں،دستی بم اورگولیاں ملنے کے بعد گرنے والے مکانوں کے مکینوں سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ میں بدھ کی صبح ایک2منزلہ عمارت […]

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گیتھربرگ شہر کے رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر طیارے کے گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ […]