counter easy hit

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

Plane Crashed

Plane Crashed

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گیتھربرگ شہر کے رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر طیارے کے گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔