counter easy hit

books

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

در مکنون اور شاز ملک کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی کی خوبصورت اور یاد گار تقریب

فرانس (وقارانساء) آج ذائقہ ریسٹورنٹ میں شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام شائع ہونے والے میگزین کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس کے ساتھ اکیڈمی کی رکن شاذ ملک کی دو کتابیں بھی شامل تھیں تقریب کے مہمان خصوصی جناب سفیر پاکستان غالب اقبال تھے ان کے ساتھ سفارتخانہ سے ہیڈ آف چانسلری جناب […]

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

گلگت بلتستان میں شہری سہولیات اور ٹیکس

تحریر : فہیم اختر محمد اظہار الحق پاکستان کے مشہور کالم نگار اور اردو شاعر ہیں 14 فروری 1948اٹک کے علاقے میں ان کی پیدائش ہوئی محمد اظہار الحق کو 2008میں ان کے ادبی خدمات کی بناپر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف میں’دیوار آب’ اور’پانی میں بچھا تخت ‘و دیگر […]

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

کراچی ادبی میلہ 2016 ایک نظر میں

تحریر: مزمل احمد فیروزی اکثر ہم یہ سنتے رہتے ہیں کہ اب کتاب کا رحجان ختم ہو گیا اب کتب بینی ماند پڑ گئی ہے مگر جب ہم مبشر زیدی جیسے لوگوں کی کتاب رونمائی دیکھتے ہیں چاہے وہ لاہور میں ہو یا کراچی میں تو یقین نہیں آتا مگر کراچی کے تین روزہ ادبی […]

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

تحریر : مقصود انجم کمبوہ مجھے کتابیں جمع کرنے اور اس کی ورق گردانی کرنے کا بہت شوق ہے۔ میرے پاس اردو ادب، شاعری ، انگلش، مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی کی متعدد کتابیں ہیں بلکہ یوں سمجھئے ایک لائبریری موجود ہے میں اکثر جرمن ، جاپان اور دیگر یورپی و مغربی ممالک کے بارے میں لٹریچر […]

وقت اور زمانہ

وقت اور زمانہ

تحریر : رانا اعجاز حسین وقت تیزی سے گزر رہا ہے ، سال 2015 ء بھی بیت گیا۔ وقت کیا ہے ، ایک اہم ترین پیمانہ ہے ، انسانی زندگی میں وقت کی افادیت سے انکار قطعی ممکن نہیں، اگر ہماری زندگی میں یہ پل اور لمحے، منٹ اور گھنٹے، ماہ و سال کے پیمانے […]

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی تو مگر کہاں

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں؟ اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں؟ ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، مگر تو کہاں؟ اردو کی جنم کہانی خاصی دلچسپ، پیچیدہ اور مبہم ہے۔ بعض کے […]

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

شاز ملک کو کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد

پیرس (شاہ بانو میر) بعض اوقات اللہ پاک کو آپکی اخلاص کے ساتھ کی گئی کوئی بھی خدمت اتنی پسند آتی ہے کہ وہ پھر آپ پر رحمت کرتا جاتا ہے الحمد للہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی ہماری عام سوچ اور سادہ عمل پر مبنی خواتین کی تحریری جائے پناہ تھی ایسے میں ایک […]

ابھی ہم تمہارے ہیں

ابھی ہم تمہارے ہیں

تحریر : حسیب اعجاز عاشر الماس کے قلم کا سحر ہو یا آواز کا جادو دونوں ہی سر چڑھ کر بول رہا ہے اُنکی فکر و عمل کی بدولت پنج ریڈیو یو ایس اے تشنگان شعر وادب کو سیراب کرنے کے لئے ایک مثبت و فعال کردار ادا کر رہا ہے جسے ہر سطح پر […]

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

کھل گئے زخم، کوئی پھول کھلے نہ کھلے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ سیالکوٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اردو ادب کے دو نام اور، معروف ،عالمی شہرت یافتہ شعرا کا تعلق اس شہر سے ہے۔ ایک علامہ محمد اقبال اور دوسرے فیض احمد فیض، فیض احمد فیض کے بارے میں […]

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

تحریر: مسکان احزام آج کالج میں ہم نے مطالعہ پاکستان کا ایک سبق پڑھا جو کہ پاکستان کی ثقافت پر مبنی تھا۔ اس سبق میں پاکستان کے کلچر کی بہت عمدگی سے عکاسی کی گئی ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہوا کہ کلچر کے یہ دلنشین رنگ صرف کتابوں کے کینوس پہ ہی بکھرے نظر […]

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

ہم کتابوں سے دور کیوں؟

تحریر: رانا اعجاز حسین بلا شبہ کتابیں انسانوں کی بہترین دوست ہوتی ہیں۔ اسی حوالے سے کتب بینی کے فوائد پربھی بارہاروشنی ڈالی جاتی ہے۔ اساتذہ کو بھی شاگردوں سے اکثر یہی شکایت رہتی ہے کہ وہ مطالعہ نہیں کرتے اور یہ مشاہدہ بھی کسی حد تک درست ہے کہ طلباء اپنی نصابی کتب کا […]

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

خودکش حملے میں شہید ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی 15 کتابوں کے مصنف تھے

راولپنڈی / روات : اٹک میں صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے میں ان کے ہمراہ شہید ہونیوالے ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی ماسٹر ڈگری ہولڈر، شاعر اور 15 کتابوں کے مصنف تھے۔ ڈی ایس پی شوکت شاہ گیلانی روات کے علاقے ہرکہ گاؤں چک بیلی روڈ کے رہائشی اور سابق پولیس سپرٹنڈنٹ […]

اقراء ۔ پڑھ

اقراء ۔ پڑھ

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک بھی پڑھنے پڑھانے کو پسند فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں اپنے پیارے محبوب مصطفی سے کہ آپ بس پڑھتے جائیں۔ اس کو یاد کرنے کی خاطر تیز ی سے زبان نہ ہلائیں۔ یہ اللہ کا کام ہے کہ وہ آپ کے دل و دماغ میں اس طرح […]

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مجھے نہیں معلوم کہ بچوں کی کتابوں کے عالمی دن کو ہمارے پاکستان میں دھوم دھام سے کیوں نہیں منایا جاتا ،پاکستان میں بچوں کی کتابوں کا عالمی دن ہمیشہ خاموشی سے گزر جاتا ہے۔ہم نے بہت سے دوستوں کو فون کیا جن کا تعلق سکول سے تھا کہ وہ […]

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

سید عبدالعظیم صاحب مدنپلی، ضلع چتور کی کتابوں کا رسمِ اجرا اور نعتیہ مشاعرہ کا کامیاب اختتام

حیدرآباد (ڈاکٹر راغب دیشمکھ سے) حال ہی میں ریاست آندھراپردیش، ضلع چتور، شہر مدنپلی میں آستانۂ حضرت قادر شاہ اولیاءؒ میں ۱ک آل انڈیا غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ عرس کی تقاریب کے موقع پر نعتیہ مشاعروں کا اہتمام جناب سید عبدالعظیم صاحب ہی نے شروع کیا تھا۔ اس حسین موقع پر ملک بھر […]

مقدس اوراق کی بے حرمتی

مقدس اوراق کی بے حرمتی

تحریر: مجیداحمد جائی میں ملتان کی مشہور پریس پر کھڑا تھا۔ مجھے اپنے دوست کی شاعری کی کتابیں اٹھانی تھیں۔ کاریگر اردگرد کے ماحول سے بے نیاز اپنے کام میں مصروف تھے۔کتابیں تیاری کے مراحل سے گزر رہی تھیں۔ مجھے کچھ دیر انتظار کرنے کا کہا گیا۔سو وقت کی نزاکت تھی میں اردگرد کا جائزہ […]

اسٹار ٹریک کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

اسٹار ٹریک کے کیپٹن سپوک کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے

ہالی وڈ (یس ڈیسک) شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔ 83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونے والی ٹی وی سیریز ’’اسٹار ٹریک‘‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔ Post […]

کتابوں پر تبصرہ

کتابوں پر تبصرہ

تحریر: کے ایم خالد کتابوں ،خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیںان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے ”خیالوں میں موصول” ہونے والی کتابوں پر تبصرہ […]

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

حکومت قانون کی کتابوں کیساتھ کیا مذاق کر رہی ہے؟ جسٹس خواجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت قانون کی کتابوں کے ساتھ کیا مذاق کررہی ہے،اگر وزارت قانون اپنا کام نہیں کرسکتی تو وزارت بند کرکے کام عدالت کو سونپ دے۔ سپریم کورٹ میں قانون کی کتابوں کی چھپائی میں غلطیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد […]

الزام تراشیاں

الزام تراشیاں

تحریر : امتیاز شاکر نئی کلاس میں ترقی، نیا کلاس روم، نئے ٹیچر، نیا یونیفارم، نیا سکول بیگ، نئی کتابیں اور کاپیاں، کلاس کے پہلے دن ٹیچر کا بالکل نیا اور منفردسوال ، بچو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ میں سب سے اچھا بچہ کون ہے؟کلاس روم میں وہی پرانا شور برپا ہوگیا […]