counter easy hit

banned

سعودی عرب بدل گیا: شیشہ کیفوں پر عائد پابندی ختم

سعودی عرب بدل گیا: شیشہ کیفوں پر عائد پابندی ختم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی مجلس شوریٰ نے ملک میں شیشہ کیفوں پر عائد پابندی ختم کرکے بعض شرائط پر شیشہ رکھنے کی منظوری دی ہے۔سعودی اخبار الاشرق الاوسط کے مطابق ملک میں ہوٹلوں اور ریستوران کو اپنےگاہکوں کےلیے شیشہ رکھنے کی اجازت رمضان المبارک کے بعد دی جائے گی۔ان شرائط کے مطابق حرمین شریفین کے […]

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

امریکا نے 3 پاکستانی افسران پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا نے تارکین وطن واپس نہ لینے پر 3 پاکستانی افسران پر ویزہ پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین احسان اللہ ٹوانہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

گوادر: کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی، حملے کا مقصد ہوٹل میں قیام کرنے والے چینی اور دیگر غیرملکیوں کو نشانہ بنانا تھا، سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع پی سی ہوٹل پر دہشت […]

بینک اکاؤنٹس اور ٹیکسوں پر بڑی پابندی لگا دی

بینک اکاؤنٹس اور ٹیکسوں پر بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعزازی چیئرمین تعینات ہونے والے شبر زیدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت اب ایف بی آر کسی بھی شخص کے بینک اکاؤنٹ کو بغیر اطلاع کے منجمد نہیں کرے گا۔نئے اعزاری چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے عہدہ سنبھالنے […]

جب قرآن پہ پابندی لگی٬ ہزاروں معجزے رونما

جب قرآن پہ پابندی لگی٬ ہزاروں معجزے رونما

1973 روس میں کمیونزم کا طوطی بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجائے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہیں کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے […]

چین نے بھی مسعود اظہر کو کالعدم قرار دے دیا

چین نے بھی مسعود اظہر کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد: بھارت گزشتہ کئی سالوں سے مسعود اظہر کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کروانے کی کوشش کر رہاہے تاہم چین نے چار مرتبہ تکنیکی بنیادوں پر اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا اور اسے روک دیا لیکن اب چین نے امریکہ کے مسلسل مطالبے پر اقوام متحدہ کی 1267 […]

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو ( ویب ڈیسک ) سری لنکا بھی مغربی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مشرقی ملک میں پردے پر پابندی عائد کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ […]

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، یہ ادویات اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی مل سکیں گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک یا اینٹی بیکٹیریل […]

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے سابق وزیر خزانہ کے اشتہاری ہونے کے باعث پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم ہونے کے باعث بڑی پابندی کا سامنا کرنا […]

میچ فکسنگ : محمد عامر اور محمد آصف کے بعد آئی سی سی نے ایک اور مایہ ناز کرکٹر پر بڑی پابندی عائد کر دی

میچ فکسنگ : محمد عامر اور محمد آصف کے بعد آئی سی سی نے ایک اور مایہ ناز کرکٹر پر بڑی پابندی عائد کر دی

کولمبو(ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے کرکٹر دلہا را لو کوتھیکے پر کرپشن کے چارجز لگا دیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے ترجمان کا کہناہے کہ دلہارا لوکوتھیکے پر کوڈ آف کنڈکٹ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے اور انہیں 14 روز میں جواب داخل کرنا […]

راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کی مساجد، مدارس اور ہسپتال سرکاری تحویل میں لے لیے گئے

راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کی مساجد، مدارس اور ہسپتال سرکاری تحویل میں لے لیے گئے

راولپنڈی میں کالعدم تنظیموں کی مساجد، مدارس. ہسپتال سرکاری تحویل میں لے لیے گئے راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں وفاقی حکومت کے حکم پر کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسہ جاری ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیموں کے مساجد، مدارس اور اسپتالوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ وفاقی […]

یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور: تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی۔ یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں طالبات کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے طلبا کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ڈریس کوڈ کے تحت طالبات کو دوپٹہ اور اسکارف […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی

سری نگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہاتھوں منہ توڑ جواب ملنے اور کشمیریوں کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت کرنے پر بھارت کی مودیسرکار مکمل طور پر بوکھلا گئی ہے۔ بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی […]

سیف علی خان نے اپنی صاحب زادی سارا علی خان پر کیا پابندی عائد کردی

سیف علی خان نے اپنی صاحب زادی سارا علی خان پر کیا پابندی عائد کردی

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ جو آتے ہی سب کے دلوں پر چھا گئیں ہیں اور ہر کوئی ان کا مداح بن گیا ہے مگر بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کواپنی بیٹی سارا علی خان کی فلمی کامیابیوں پر جہاں انتہائی خوشی ہے وہیں ایک بات پر تشویش بھی ہے اور وہ ہے سارا کے حوالے سے […]

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار ہواؤں میں بھی تبدیلی لے آئی ہے ،، پی آئی اے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام جہازوں پر موسیقی نہیں اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، تجرباتی طور پر بوئنگ777 طیاروں پرقصیدہ بردہ شریف سنایا گیا ،، جو کہ پی آئی اے میں ایک بڑی تبدیلی ہے ،، […]

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

ٹک ٹاک پر پابندی ہوگی یا نہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے چیئرمین نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کی سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ٹک ٹاک ایک ایسی موبائل ایپ اور پلیٹ فارم ہے جس میں صارف اپنے پسندیدہ گانوں یا جملوں کا […]

افسران پر اچانک بڑی پابندی لگا دی گئی

افسران پر اچانک بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب نے افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی عائد کردی،، قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب افسران کے بیرون ملک نجی سفر پر پابندی لگادی ہے،، پابندی کا اطلاق نیب کے تمام افسران پر ہوگا چیئرمین نیب نے افسران […]

بریکنگ نیوز: یورپی ملک میں جانور کے ذبیحہ پر پابندی لگا دی گئی ۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر

بریکنگ نیوز: یورپی ملک میں جانور کے ذبیحہ پر پابندی لگا دی گئی ۔ مسلمانوں میں تشویش کی لہر

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) بیلجیئم کی پارلیمنٹ نے مویشیوں کے ذبیحہ سے پہلے کرنٹ لگا کر انھیں مارنے کو لازمی قرار دے دیا، جس کی وجہ مختلف طبقات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،، بیلجیئم میں عائد ہونے والی نئی پابندی سے مسلمان اور یہودی متاثر ہوں گے کیونکہ وہ جانور ذبح کر کے ہی حلال کرتے […]

نماز پڑھنی ہے تو پہلے یہ کام کرو ۔۔۔۔۔ یورپی ملک میں مسلمانوں پر بڑی پابندی لگ گئی

نماز پڑھنی ہے تو پہلے یہ کام کرو ۔۔۔۔۔ یورپی ملک میں مسلمانوں پر بڑی پابندی لگ گئی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن حکومت نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور قدم اٹھانے کی تیاری کر لی، مسجدوں پر ٹیکس لگانے کے لیے پر تولے جانے لگے ہیں ،، جس کے لیے جرمن چانسلر بے حد زوردے رہی ہیں،، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جرمنی کے بعض مسلمان رہنما بھی اس ٹیکس کے حامی […]

شاندار اقدام : گھریلو ملازمین کی سنی گئی، عدالت نے بڑی پابندی عائد کر دی

شاندار اقدام : گھریلو ملازمین کی سنی گئی، عدالت نے بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے 15 سال سے کم عمر بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کردی۔ جسٹس جواد حسن نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے قرار دیا کہ جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا تب سے گھریلو ملازمین کے حقوق […]

دوران ڈیوٹی اب کوئی افسر یہ کام نہیں کرے گا ۔۔۔۔ چیئرمین نیب نے اپنے ہی افسروں پربڑی پابندی لگا دی

دوران ڈیوٹی اب کوئی افسر یہ کام نہیں کرے گا ۔۔۔۔ چیئرمین نیب نے اپنے ہی افسروں پربڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈیوٹی کے دوران نیب افسروں کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کردی ہے،، اوراس پر عمل کرنا اب سب کیلئے ضروری ہوگا،،نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چیئر مین نیب نے یہ حکم بھی جاری کیا کہ گریڈ 18 تک کے آفیسرز کےلئے دوران […]

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال برہم،بڑی پابندی عائد کر دی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال برہم،بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تمام ڈی جیز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کے میڈیا انٹرویو پر پابندی لگادی ہے جب کہ […]

صرف باتیں نہیں ان پر عمل بھی ۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے وزراء پر بڑی پابندی عائد کر دی

صرف باتیں نہیں ان پر عمل بھی ۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے وزراء پر بڑی پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری خرچ پر وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارات جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی […]