counter easy hit

ex-pak

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

بھارتی میڈیا باز نہ آیا، ابھی نندن والی ذلت آمیز شکست کا غم غلط کرنے کیلئے پاکستانی سفارتکار ظفر ہلالی کی جعلی ویڈیو وائرل کردی

اسلام آباد (ایس ایم حسنین) بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر صحافتی اصولوں اور قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بالاکوٹ حملے کے بارے میں سابق پاکستانی سفارتکار کی ویڈیو میں بدنیتی کے ساتھ ترامیم کر کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بھارتی را کی اس سازش میں ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے بڑے نام بھی حصہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کا فخر پاک فضائیہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کا فخر پاک فضائیہ کے سابق سربراہ انتقال کرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سابق سربراہ انتقال کر گئے۔ سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل ظفراحمد چودھری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا کہ ائیر مارشل ظفر احمد چودھری پاک فضائیہ کے آٹھویں سربراہ تھے، ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظفر احمد چوہدری […]

 سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ہنگامی اجلاس کا انعقاد

 سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ہنگامی اجلاس کا انعقاد

برلن (نمائندہ خصوصی) سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنما اور ورکرز نے اپنے جذبات اور پارٹی سے بے لوث وابستگی نیز پارٹی قیادت سے مکمل یکجہتی کا اظہار […]