counter easy hit

Announced

بریکنگ نیوز: عمران خا ن کی تقریر کام کر گئی۔۔۔ سوئس بینکو ں اور ٹیکس ہیونز کے خلاف یورپی یونین نے دل خوش کر دینے والی کارروائی کا حکم دے دیا

بریکنگ نیوز: عمران خا ن کی تقریر کام کر گئی۔۔۔ سوئس بینکو ں اور ٹیکس ہیونز کے خلاف یورپی یونین نے دل خوش کر دینے والی کارروائی کا حکم دے دیا

لندن (ویب ڈیسک) یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) اور سوئٹزرلینڈ کو اپنے اتحاد کی ٹیکس ہیونز کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق یورپی یونین کے وزرا خزانہ اگلے ہفتے دونوں ممالک کو ٹیکس امور کو چھپانے کے لیے حاصل سہولت سے خارج کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق […]

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 30سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا، رواں سال پہلی سہ ماہی میں 15فیصد گروتھ ہوئی، معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری […]

پاک چین دوستی زندہ باد۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے وطن واپس آتے ہی چین کا 36 ارب روپے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان ، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

پاک چین دوستی زندہ باد۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے وطن واپس آتے ہی چین کا 36 ارب روپے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان ، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سے افغانستان تک موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، ایکنک نے پشاور طورخم موٹر وے منصوبے کی بھی منظوری دے دی، منصوبے پر کل 36 ارب روپے کی لاگت آئے گی، ورلڈ بینک کی جانب سے 34 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ […]

بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کی قسمت کا ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا ، بڑا حکم جاری

بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کی قسمت کا ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا ، بڑا حکم جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا، قاسم خان سوری کو الیکشن ٹریبونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں ڈی نوٹیفائی کیا گیا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے بھی فارغ ہو گئے، نوٹیفکیشن کی کاپیسپیکرقومی اسمبلی […]

بریکنگ نیوز: 20 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان کی چھٹی ، نیا وزیر اطلاعات کون ہوگا؟

بریکنگ نیوز: 20 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان کی چھٹی ، نیا وزیر اطلاعات کون ہوگا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، شفقت محمود کو وفاقی وزیرداخلہ، اسد عمر وفاقی وزیرپٹرولیم ،زبید جلال کو وزیرتعلیم، علی محمد خان، فواد چودھری کی بھی وزارت تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرعظم عمران خانکی […]

صبح صبح شاندار خبر : عمران خان کی تقریر کا جادو چل گیا ۔۔۔۔ دنیا کے 2 اہم ترین ممالک کشمیر کے معاملہ پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے

صبح صبح شاندار خبر : عمران خان کی تقریر کا جادو چل گیا ۔۔۔۔ دنیا کے 2 اہم ترین ممالک کشمیر کے معاملہ پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے

نیویارک(ویب ڈیسک) چین اور ملائیشیا نے بھی کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی۔چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے منشور ،سلامتی کونسل کی قراردادوں اور باہمی معاہدوں کی بنیاد پرپر امن طریقے سے حل کیا جائے، امید ہے خطے میں جلد امن لوٹ آئیگا۔ادھر ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد […]

بڑی بریکنگ نیوز: ترک صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان کا اعلان ، اگلے ماہ کس تاریخ کا آئیں گے؟ تفصیلات جاری

بڑی بریکنگ نیوز: ترک صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان کا اعلان ، اگلے ماہ کس تاریخ کا آئیں گے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان 24 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کرینگے، ترک صدر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہو گا۔سفارتی ذرائع کے مطابق طیب اردگان نے وزیر اعظم عمران خان کی دعوت قبول کر لی، عمران خان نے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر دورے کی دعوت دیترک صدر […]

سانپ رکھنے کا کیس: عدالت نے رابی پیرزادہ کے خلاف فیصلہ سنا دیا

سانپ رکھنے کا کیس: عدالت نے رابی پیرزادہ کے خلاف فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے سانپ اور اژدھے رکھنے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اداکارہ و گلوکارہ پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ 5 سال سے غیر قانونی طور پر گھر میں سانپ، اژدھوں اور مگر مچھوں کو رکھا ہے اور ان کےخلاف […]

پاکستان میں ترقی اور امن کیلئے یہ کام ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

پاکستان میں ترقی اور امن کیلئے یہ کام ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی صورت حال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے، ملکی سیکیورٹی صورتحال استحکام سے دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، آرمی چیف نے کہا کہ اقتصادی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے قیام امن ضروری ہے،پاک فوج کے تعلقات […]

بھارت: شہریت کی فہرست سے خارج ہندوؤں کو ملک بدرکیا جائے گا یا نہیں؟ آر ایس ایس کا حیران کن فیصلہ

بھارت: شہریت کی فہرست سے خارج ہندوؤں کو ملک بدرکیا جائے گا یا نہیں؟ آر ایس ایس کا حیران کن فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھگوت نے غیر قانونی تارکین وطن قرار دیے گئے ہندووں کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر ان کا نام شہریت کی فہرست میں نہ بھی ہوا تب بھی انہیں ملک بدر نہیں کیا جائے گا۔ بھگوت […]

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی : چین کے بعد کے بعد سپین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی، پورے ملک میں خوشی کا سماں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) یورپی ملک ہسپانیہ (سپین) کی جانب سے پاکستان کو سفارتکاروں کے لئے محفوظ ملک قرار دیے جانے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ہسپانیہ کے پاکستان میں سفارت خانے کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ’ آخر کار اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو فیملی سٹیشن قرار دے […]

غریب عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔۔ حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں بڑے ٹیسٹ کو فری قرار دے دیا

غریب عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔۔ حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں بڑے ٹیسٹ کو فری قرار دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہسپتالوں میں سی بی سی سمیت ڈینگی کے مریضوں کے تمام ٹیسٹ مفت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام کو ڈینگی سے بچانے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے،انسداد ڈینگی مہم میں غفلت کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں،جہاں کوتاہی نظر آئی […]

’’ امریکہ بھارت کو پیار کرتا ہے۔۔۔‘‘ امریکا اور بھارت اسلامی دہشت گردی کے خلاف کیا کرنے والے ہیں؟ ٹرمپ اور نریندر مودی نے پوری دنیا کو سرپرائز دے دیا

’’ امریکہ بھارت کو پیار کرتا ہے۔۔۔‘‘ امریکا اور بھارت اسلامی دہشت گردی کے خلاف کیا کرنے والے ہیں؟ ٹرمپ اور نریندر مودی نے پوری دنیا کو سرپرائز دے دیا

ہیوسٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بھارت کے ساتھ ہمارا رشتہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے، ہندوستان کےساتھ دفاعی معاہدے کے لئے پرامید ہیں، دونوں ممالک اسلامی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑیں گے، دونوں ممالک کیلئے سرحدی سلامتی ناگزیز ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

دو ایٹمی طاقتوں کے ٹکراؤ کا خدشہ۔۔۔ ‘‘ عمران خان واقعی کشمیر کے سفیر بن گئے، امریکہ میں ایسا اعلان کر دیا کہ مودی سرکار ہل کر رہ گئی

دو ایٹمی طاقتوں کے ٹکراؤ کا خدشہ۔۔۔ ‘‘ عمران خان واقعی کشمیر کے سفیر بن گئے، امریکہ میں ایسا اعلان کر دیا کہ مودی سرکار ہل کر رہ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کوکشمیر میں کرفیوہٹانے کیلئے کردار ادا کرے،بھارت نے50روز سے 80لاکھ کشمیریوں کو گھروں میں نظربند کیا ہوا ہے،دونوں ایٹمی طاقتیں آ منے سامنے کھڑی ہیں، اگر جنگ ہوئی توکچھ بھی ہوسکتا ہے،اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ امریکی تھنک ٹینکس  کونسل […]

سگریٹ نوشوں کے لیے بُری خبر: وزیر اعظم عمران خان نے کس برانڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا؟ جانیے

سگریٹ نوشوں کے لیے بُری خبر: وزیر اعظم عمران خان نے کس برانڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے، غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے عوامی صحت پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، غیرقانونی سگریٹوں سے ملکی خزانے کو ٹیکس چوری کی مد میں نقصان ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

اسے کہتے ہیں کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ عدالت نے شریفوں کے پرور دہ احد چیمہ کے بارے میں بڑا حکم جاری کر دیا

اسے کہتے ہیں کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ عدالت نے شریفوں کے پرور دہ احد چیمہ کے بارے میں بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم احد خان چیمہ کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔نیب لاہور کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر انتظامی افسران کو خط لکھ دئیے گئے جس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد […]

پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج

پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج

پیرس، پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ  پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان بھیجنے پرعام دنوں میں 300یوروز اوراتوار کو 500یوروزوصول کیے جائینگے، عمیر بیگ پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف سماجی کارکن اور ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ نے فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا […]

سری لنکن ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد اب میچز پاکستان میں ہوں گے یا دبئی میں ؟ چیئر مین پی سی بی نے اعلان کر دیا

سری لنکن ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد اب میچز پاکستان میں ہوں گے یا دبئی میں ؟ چیئر مین پی سی بی نے اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہاہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کپتان سرفراز احمد ہی رہیں گے، سری لنکا نے نہیں کہا کہ وہ پاکستان نہیں آنا چاہتے ، سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کا وعدہ کیاہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے […]

روس نے پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا؟ وزیر اعظم عمران خان نے منظوری بھی دے دی

روس نے پاکستان میں کتنے ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا؟ وزیر اعظم عمران خان نے منظوری بھی دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) روسی ایکسپوبینک نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم عمران خان سے روسی بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کی خواہش کا خیرمقدم کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرنجکاری، […]

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمٰن کو دھرنے کے لیے کنٹینر فراہم کیا جائے گا یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کردیا

بڑے کام کی خبر : عمران خان کے دور میں مولانا فضل الرحمٰن کو دھرنے کے لیے کنٹینر فراہم کیا جائے گا یا نہیں ؟ حکومت نے اعلان کردیا

سرگودھا(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں اکتوبر میں ہونے والے احتجاج کے دوران جمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سرگودھا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ حکومت احتجاج کے دوران مولانا فضل الرحمان […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد 4 بڑے جرنیلوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد 4 بڑے جرنیلوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں کی گئی ہیں۔اس حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 4 میجر جنرلز کو لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔میجر جنرل محمد چراغ […]

بریکنگ نیوز:سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ کتنے ارب ڈالر زکا پیکج دینے کا اعلان کر دیا؟ جانیے

بریکنگ نیوز:سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ کتنے ارب ڈالر زکا پیکج دینے کا اعلان کر دیا؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی کے شعبہ میں موجودہ مفاہمت کی یادداشتوں پر پیشرفت اور دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ جمعرات کو یہاں وفد کی سطح پر ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں اطراف نے 10 […]

بریکنگ نیوز:سعودی عرب میں 4 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز:سعودی عرب میں 4 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے ملک کے قومی دن کے موقع پر پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر میں 4 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ملک کے قومی دن کے موقع پر پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں چار روز کی چھٹی دے دی، تعطیلات 20 سے 23 ستمبر تک […]

انٹر میڈیٹ کا رزلٹ آتے ہی پنجاب یونیورسٹی نے دل خوش کر دینے والا اعلان کر دیا

انٹر میڈیٹ کا رزلٹ آتے ہی پنجاب یونیورسٹی نے دل خوش کر دینے والا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز اختر نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوزچینل دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز اختر نے اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا فیصلہ کیا […]

1 4 5 6 7 8 25