By MH Kazmi on September 6, 2019 A, Announced, Announcement, Arrival, Heartwarming, Intermediate, of, Punjab, result, the, university, with اہم ترین, خبریں

لاہور (ویب ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز اختر نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا اعلان کردیا ۔نجی نیوزچینل دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر “میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز اختر نے اعلان کیا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا فیصلہ کیا […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 A, arrived, big, breakthrough, deal, has, Heartwarming, on, Pak-Iran, the, update اہم ترین, خبریں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان اور ایران نے ایک مرتبہ پھر طویل عرصے سے زیر التوا گیس پائپ لائن منصوبے میں پانچ سال کی توسیع پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان اس حوالے سے ایک نئے معاہدے پر دستخط آئندہ ہفتے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہوں گے۔ دوسری جانب ایک خبر […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 big, billion, Companies, from, Heartwarming, how, mobile, much, news, received, Recovery, two اہم ترین, خبریں, کالم

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کو دو موبائل فون کمپنیوں ٹیلی نار اور جازسے لائسنس کی تجدید کی فیس کے مد میں 35ارب 26 کروڑ 20لاکھ روپے اور 22 کروڑ46 لاکھ ڈالر (تقریباً 35؍ ارب 20؍ کروڑ روپے ) وصول ہو ئے ہیں، وزارت خزانہ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنس کی […]
By MH Kazmi on August 31, 2019 A, great, Heartwarming, imran, Khan, message, Minister, news, prime, sent, to, who اہم ترین, خبریں

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مود ی کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان اور خیبرپختونخوا میں ایسے بہادر اور غیور لوگ بستے ہیں کہ اگر وزیراعظم پاکستان کا حکم ملا تو نہ انڈیا رہے گا نہ انڈیا کا باجا رہے گا۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ جب تک وزیراعظم پاکستان کا دوسرا حکم […]
By MH Kazmi on August 30, 2019 -, agreed, and, are, do, going, government, Heartwarming, news, opposition, to, together, what, you اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں نے اتفاق کیا ہے کہ اُنہیں موجودہ صورتِ حال میں بھارتی شیلنگ سے متاثرہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے علاقوں میں مل کر دورہ کرنا چاہیے۔حکومت اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل […]
By MH Kazmi on August 22, 2019 A, Announced, Announcement, donald, has, Heartwarming, president, trump, Us اہم ترین, خبریں

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تنازع کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ رواں ہفتے کے اختتام پر کشمیر کا مسئلہ مودی کے سامنے اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر ایک انتہائی پیچیدہ علاقہ ہے، یہاں ہندو […]
By MH Kazmi on August 16, 2019 A, and, around, brussels, cities, details, have, Heartwarming, high, including, London, point, reached, the, Tokyo, washington, which, World اہم ترین, خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارت کے یوم آزادی پر پاکستان ، آزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں یوم سیاہ منایا گیا اور کشمیر پر بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرے کیے گئے۔مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ لندن میں […]
By MH Kazmi on August 6, 2019 come, FATF, field, from, global, good, gray, has, Heartwarming, list, Major, news, News:, organization, out, pakistan, the, to, which اہم ترین, خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) آئی ایم ایف کی نمائندہ ماریہ ڈریساڈ بن نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں مدد دیگا ۔جیونیو ز کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماریہ ڈریساڈ بن نے کہا کہ آئی ایم ایف […]
By MH Kazmi on August 5, 2019 A, Heartwarming, issued, statement, was اہم ترین, خبریں

لاہور(ویب ڈیسک ) سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مل کر قوانین میں موجود خامیوں کو دور کرنے کیے لیے تیار ہیں۔جیو پارلیمنٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ خفیہ بیلٹ میں ہمیں امیدوار کی صورت میں فوقیت حاصل […]
By MH Kazmi on August 1, 2019 fans, For, Heartwarming, news اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی (ویب ڈیسک)معروف اور خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے دو سال بعد چھوٹی سکرین پر واپسی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں،پاکستان میں حسن کی ملکہ کہلائی جانیوالی ماہ نور بلوچ کا خوبصورتی میں کوئی ثانی نہیں۔تفصیلات کے مطابق لاجواب اداکاری اور سدا بہار شخصیت کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہ نور بلوچ کے […]
By MH Kazmi on July 30, 2019 -, british, did, flying, gain, Heartwarming, high, how, much, news, of, on, Pakistani, pounds, rupees, you اہم ترین, خبریں

لندن(ویب ڈیسک )بریگزٹ ڈیل کے خوف نے برطانوی پاﺅنڈکی قیمت میں بھی کمی کردی ہے ،پاو¿نڈ کی ڈالر کے مقابلے میں قدر ایک فیصد سے زائد کم ہوئی ہے ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں ملکی کرنسی پاونڈ کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پیر کو ایک فیصد سے بھی زائد کی […]