counter easy hit

AMERICAN

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

امریکی ایوان نمائندگان داعش کے خلاف 3 سالہ جنگ کی منظوری دے، جان کیری

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کانگریس پر زور دیا ہے کہ وہ عراق اور شام میں برسر پیکار جنگجو تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ کے لیے 3 سال کی منظوری دے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو بریفنگ دیتے ہوئے جان […]

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی شہر گیتھر برگ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گیتھربرگ شہر کے رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ تاہم فوری طور پر طیارے کے گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان کا اندازہ […]

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کردیا ہے، انہیں چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فیصلے کی حتمی منظوری کانگریس دے گی۔ تاہم اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ کانگریس میں ان کے نام کی مخالفت […]

امریکی فن کاروں کی جانب سے کراچی میں قوالی کی محفل

امریکی فن کاروں کی جانب سے کراچی میں قوالی کی محفل

کراچی (یس ڈیسک) امریکی فنکاروں نے کراچی میں قوالی کی محفل سجائی، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک کاوش کی گئی۔ عقیدت کے رنگ میں ڈوبے عارفانہ کلام پیش کرنے والے ان امریکی قوالوں کا دو ہزار ایک سے پاکستان کا تیرواں دورہ ہے۔ فنا فی اللہ کے عنوان سےچھ […]

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!

تحریر: نعمان قادر مصطفائی وطن عزیز کی روز بروز بگڑتی حالت زار پر رونا آرہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ہمارے ”کرم فرما ” سیاستدانوں نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ باوجود قدرتی وسائل کے ہم من حیث القوم بھکاری ہو گئے ہیں حکمرانوں نے ہمیں در در کا منگتا بنا دیا ہے […]

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

ہوائی (یس ڈیسک) امریکی جزیرے ہوائی میں پھٹنے والے آتش فشاں پہاڑ کے لاوے کا سفر جاری ہے ، آبادی سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا۔ لاوے کے دریا نے راستے میں آنے والی فصلوں ، گھروں اور درختوں کو جلا کر رکھ دیا۔ حکام کے مطابق لاوا Pahoa گاؤں سے صرف […]

1 43 44 45