counter easy hit

امریکن سنائپر کی باکس آفس پر دھوم,23 دنوں‌ میں ساڑھے سات کروڑ ڈالر کما لیے

American Sniper

American Sniper

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی وڈ فلم ” امریکن سنائپر” نے امریکی باکس آفس پر دھوم مچا دی، آسکر ایوارڈز میں چھ نامزدگیاں اور باکس آفس پر سات کروڑ ڈالر سے زائد کما چکی ہے۔

“امریکن سنائپر “کو ستاسی ویں آسکر ایوارڈز میں چھ مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے جس میں بہترین فلم اور اداکار کے شعبے بھی شامل ہیں ۔ امریکن سنائپر ریلیز کے 23 دنوں میں ساڑھے سات کروڑ ڈالر کما کر رواں سال کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی ہے۔