counter easy hit

بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک

Bangladesh Accident Family

Bangladesh Accident Family

رانگ پور (یس ڈیسک) بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس گیا۔بس کا انتظار کرنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو شہید ضیا الرحمان میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا ہے۔