counter easy hit

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

Snow

Snow

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔

شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔

علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔