counter easy hit

پاکستان

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکل وان کے بیان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، ہمارے پاس مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں۔ اخبار […]

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی : انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ایلکس ہیلز اور جے جے رائے نے مہمان ٹیم کو چون رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، ایلکس ہیلز بائیس رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ جے جے رائے نے سیریز کی دوسری نصف سنچری چونسٹھ گیندوں پر چار چوکوں […]

پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان پاک فوج

پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ داعش دنیا بھر کے لئے خطرہ ہے لیکن پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ پریس بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب […]

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ امریکا میں ہونے والے 9/11 دھماکوں کے بعداب پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا پر خوف کی فضا طاری ہے۔ امریکہ سے لے کر پاکستان تک حکام اور عوام ان اندیشوں میں مبتلا ہیں کہ دہشت گردوں کا آئندہ نشانہ کون ہو سکتا ہے۔ یورپ کے اکثر ملکوں میں […]

میٹرو ٹرین

میٹرو ٹرین

تحریر: ریاض بخش کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ترقی نہیں ہو رہی؟کون سا ایسا کام ہے جو دوسرے ملکوں میں ہو رہا ہو ارو پاکستان میں نا ہو؟میٹروبس کو ہی دیکھ لے انڈیا ارو ترکی میں چل رہی ۔اب پاکستان میں بھی چل رہی ہے۔وہ الگ باب ہے کہ اربوں روپیہ ایک چھوٹے سے […]

چوتھا ون ڈے آج ہوگا، پاکستان کیلئے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع

چوتھا ون ڈے آج ہوگا، پاکستان کیلئے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع

دبئی: پاکسستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اب لڑکھڑانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کیلیے یہ قدم جمانے اور خود کو بڑے اسکور کا اہل ثابت کرنے کا آخری موقع ہے۔ اس پر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے اعتراف کیا کہ […]

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان داعش کے عالمی خطرے سے آگاہ ہے، پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہر قسم کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف […]

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

دبئی : نگلینڈ دنیا کی پہلی ٹیم ہے جس نے ون ڈے کرکٹ کے لئے الگ کوچ مقرر کیا۔ پاکستان ٹیم کی ون ڈے کرکٹ میں حالیہ کارکردگی کے بعد یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیمیں سیٹ ہیں اس لئے ون ڈے کرکٹ کی قیادت وقار یونس کے […]

شدت پسندی سے لبرل ازم تک

شدت پسندی سے لبرل ازم تک

تحریر: سید انور محمود چار نومبر 2015ء کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ “عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے، پاکستان نے انتہا پسندی اور دہشت گردی پر قابو پانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، قوم نے یہ فیصلہ کر لیا […]

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

لاہور: مصباح کے لیے ہاں،یونس کے لیے ہاں،اظہر کے لیے ہاں،آفریدی کے لیے ناں ہوگئی۔ شہریار خان پی سی بی کمیٹی میں آفریدی کی شمولیت کے لیے دیوار بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے لیے شاہد آفریدی کا نام بھی شامل تھا،تاہم چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی شمولیت کی مخالفت […]

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

دیپکا اور رنبیر کپور 22 نومبر کو پاکستان آئیں گے

کراچی: بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار رنبیر کپور 22 نومبر کو بھارتی ہدایتکار امتیازعلی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کے پریمیئر میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے جب کہ فلم کا پریمیئر نیوپلیکس سینما میں 22 نومبر کی شام کوہوگا۔ دونوں فنکاروں کی پاکستان آمد پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ان کا […]

نفرتیں کم کرنے کیلئے تبدیلی کی ضرورت ہے

نفرتیں کم کرنے کیلئے تبدیلی کی ضرورت ہے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے چند روز قبل نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب گزرنے والی موٹر وے ایم4ـ کے گوجرہ شورکوٹ سیکشن کا سنگ بنیاد رکھا، وزیر اعظم محمد نواز شریف کے62 کلو میٹر طویل فیصل آباد ملتان موٹر وے کے گوجرہ شور کورٹ سیکشن […]

پاکستان کیساتھ تعلقات دیگر ملکوں سے مشروط نہیں، آرمی چیف کی ایشٹن کارٹر سے ملاقات

پاکستان کیساتھ تعلقات دیگر ملکوں سے مشروط نہیں، آرمی چیف کی ایشٹن کارٹر سے ملاقات

واشنگٹن : پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ امریکا کے دوران امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا دفاعی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

شارجہ : تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بلے باز بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 208 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی 12 رنز پر پہلی وکٹ گری جب جیسن روئے محمد عرفان کی […]

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]

شریفوں میں لڑائی اچھی نہیں

شریفوں میں لڑائی اچھی نہیں

تحریر : عقیل خان حکومت اور فوج پاکستان کے لازم وملزوم ہیں۔ ملک کی باگ ڈور ان دونوں اداروں نے ہی سنبھالنی ہوتی ہے۔ پاکستانی عوام میں اس وقت فوج کو بہت زیادہ عزت و اہمیت حاصل ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے جب سے اپنا عہدہ سنبھالا ہے انہوں نے ملک میں امن و […]

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

عدم برداشت تباہی اور بربادی !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال پاکستان سمیت دنیا بھر میں سے ہر سال 16 نومبر کا دن ‘برداشت کے عالمی دن’ کے طور پر منانے اور اس سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے ۔اس دن کا آغاز 1996 سے ہوا ،اس سال ہم 19 و اں یوم عدم برداشت منا […]

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی چیرمین شہریار خان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کے دورے کی دعوت نہیں دی اور نہ ہی مودی حکومت نے اس کی اجازت دی ہے۔ میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی […]

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

مغربی ثقافت، نسل نو کی تباہی

تحریر: مسکان احزام آج کالج میں ہم نے مطالعہ پاکستان کا ایک سبق پڑھا جو کہ پاکستان کی ثقافت پر مبنی تھا۔ اس سبق میں پاکستان کے کلچر کی بہت عمدگی سے عکاسی کی گئی ہے۔مگر افسوس اس بات کا ہوا کہ کلچر کے یہ دلنشین رنگ صرف کتابوں کے کینوس پہ ہی بکھرے نظر […]

آئینہ اور اپوزیشن

آئینہ اور اپوزیشن

تحریر: ع.م بدر سرحدی یہ کوئی انہونی نہیں کہ انہیں دوبارہ منخب کیا گیا ہے اور مبارک باد ویں، مبارک میاں نواز شریف وزیر آعظم پاکستان کے لئے اوردیگر اُنکی اتحادی جماعتوں،زرداری پارٹی، جے یو آئی فضل الرحمن، جناب امیرسراج الحق جماعت اسلامی جو کل تک عمران خان کے ساتھ دیکھے گئے مگر … ق […]

وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ

وہ وقت گزر گیا جب مارشل لا لگتا تھا ڈکٹیٹر آتے تھے، خورشید شاہ

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ وقت چلاگیا جب مارشل لا لگتا تھا ، ڈکٹیٹر آتے تھے ، تمام اداروں کو اپنی کارکردگی پر توجہ دینی چاہیے ۔ نظام تسلسل کے ساتھ چلے گا تو گورننس میں بہتری آجائے گی۔ کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جب کہ دونوں ممالک نے کئی شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس […]

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

تحریر: مسز جمشید خاکوانی پاکستان کے صنعتی مرکز فیصل آباد کے بازاروں میں یوں تو ہزاروں رکشہ ڈرئیور مل جاتے ہیں لیکن ان میں ایک محمد فیاض نامی ڈرئیور انوکھی شخصیت کے مالک ہیں فیاض اپنے لوڈ رکشے پر تاجروں کا کپڑا ہی ایک مارکیٹ سے دوسری جگہ منتقل نہیں کرتے بلکہ اپنے گاہکوں کو […]

ون ڈے سیریز کا شاندار آغاز، پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

ون ڈے سیریز کا شاندار آغاز، پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

ابوظہبی : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور بلال آصف نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی طرح پاکستان کا آغاز بھی اچھا نہ رہا۔ پاکستان کو پہلا نقصان کپتان اظہر علی کی صورت میں اٹھانا پڑا جب وہ ٹوپلی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ بلال آصف […]