counter easy hit

معاشرے

انٹرویو

انٹرویو

تحریر : عتیق الرحمن الحمد اسلامی یونیورسٹی نوجوانوں کو عملی اسلام کی دعوت منتقل کرنے کے لئے سیرت کانفرنسز اور سیمینارز کا اہتمام کرتی ہے۔یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات میں اسلامیات اور عربی زبان دانی کے لازمی کورسز کروائے جاتے ہیں دینی و عصری اداروں کی تفریق قابل مذمت عمل ہے ،موجودہ دور میں ضرورت […]

فارمولا

فارمولا

تحریر: نام: صباء نورین میرا اور آپ کا کسی نہ کسی صورت تعلیمی اداروں سے تعلق تو رہا ہو گا چاہے استاد کی صورت میں ، طالب علم یا والدین ۔ دور حاضر کی کتب میں اخلاق و آداب تو بتائے جاتے ہیں نظم و ضبط سچائی اور دیانتداری کی باتیں بھی بہت لکھی ملیں […]

غربت ایک نعمت ہے

غربت ایک نعمت ہے

تحریر: شازیہ مہوش انسان فطرطا بے صبرا اور نا شکرا پیدا کیا گیا ہے ۔ اسے دنیاو جہاں کے تمام خزانے بھی عطا کر دئیے جائیں تب بھی یہ زیادہ کی خواہیش کرے گا ۔ اور انسان کا پیٹ بس قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے ۔اس کے علاوہ دنیامیں موجود تو بہت کچھ […]

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

بچوں کی تربیت ، شفقت کی متقاضی

تحریر: رانا اعجاز حسین بچوں کے روشن مستقبل اور معاشرے کا بہترین حصہ بننے کے لئے ان کی اعلیٰ ترین پروش اور پرورش پر خصوصی توجہ ضروری عمل ہے ۔بچوں کی اخلاقی تربیت بلاشبہ ایک مشکل ترین عمل ہوتا ہے مگر اس ضروری عمل کو مشکل جان کی چھوڑا ہرگز نہیں جا سکتا۔ حکمت عملی […]

آزمائش شرط ہے

آزمائش شرط ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی ہم دیکھیں غور کریں تو احساس ہوگا اس معاشرے میں قدم قدم پر ہمارا واسطہ روزانہ ان گنت جاہلوں سے پڑتا رہتاہے اورجاہل بھی اس قدر جاہل کہ حیرت ہوتی ہے دنیا کی قیامت خیز ترقی، نت نئی ایجادات، شعو رو آگہی ،فہم و فراست کا بڑھتا ہوا رحجان، حالات اور […]

چشم بینا

چشم بینا

تحریر: عفت زندگی احساسات کو جذبات کی ایک کڑی ہے معاشرے میں رہنے والی آدم کی اولاد خواہ وہ کسی بھی مذہب ،فرقے یا نسل سے تعلق رکھتی ہو جذبات واحساسات سے مبرا نہیں فطرت ،سرشت جن پہ اس کی ذات کا خمیر وہ سب ایک جیسی ہے ۔ہر انسان فطرتِ اسلام کے مطابق پیدا […]

مغربی تہذیب تباہی کا سامان

مغربی تہذیب تباہی کا سامان

تحریر:ایم اے تبسم عام طور پر ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ جو مغربی تہذیب کو بہت ساری برائیوں کی جڑ سمجھتا ہے، اس کا خیال یہ ہے کہ صنف نازک نے جب سے گھر کی دہلیز کے باہر بازار میں قدم رکھا ہے ،صنعت و تجارت کو زینت بخشی ہے، یہ اندازہ لگانا بہت مشکل […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

تعلیمی اداروں سے مذاق

تعلیمی اداروں سے مذاق

تحریر : میاں طاہر سلیم چوہدری ایجوکیشن ہر معاشرے کا اہم جز ہوتا ہے اور اس کی ہی بدولت انسان نے زمین سے چاند تک کا سفر اور پتھر سے ایٹم بم تک رسائی حاصل کی استاد کو ماں باپ سمجھا جاتا ہے اور آج ہم جس مقا م پر کھڑے ہیں ہمارے لیئے لمحہ […]

خدارا بھوک کا امتحان مت لو

خدارا بھوک کا امتحان مت لو

تحریر: حذب اللہ مجاہد آج کے کالم کی شروعات ایک ایسے واقعے سے کرنا چاہتا ہوں جس کے بارے میں میں خود بھی نہیں کہ سکتا کہ اس واقعے میں کتنی صداقت ہے کیونکہ اس واقعے سے متعلق میرے پاس کوئی حوالہ موجود نہیں ہے مگر اس واقعے کے جو کردار ہیں اس قسم کے […]

کرپشن ام الخبائث

کرپشن ام الخبائث

تحریر:امتیازعلی شاکر ”کرپشن ”معاشرے میں عام استعمال ہونے والالفظ بن چکاہے،تعلیم یافتہ اوراَن پڑھ تمام لوگ کرپشن سے یکساں واقفیت رکھتے ہیں۔کرپشن اوراُس کے رشتہ دار ،بدانتظامی،دہشتگردی،ناانصافی وغیرہ دنیاکے ہرکونے میں پائے جاتے ہیں۔دنیا کا کوئی معاشرہ بھی کرپشن کے حق میںآواز بلند نہیں کرتاسب کے سب کرپشن کیخلاف ہیں ۔دنیابھرکے ماہرین اس بلاکے خاتمے […]

ماں ایک انمول ہستی ہے

ماں ایک انمول ہستی ہے

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم ماں جیسی انمول ہستی اس کائنات میں کوئی اور نہیں۔ماں کو بھی اپنی اولاد سے بڑھ کر کوئی اور عزیز نہیں ہوتا۔لیکن ہماری بد قسمتی یہ ہے۔جو ہمارے معاشرے کا کلچر بن چکا ہے کچھ لوگ والدین کو ستاتے بھی ہیں۔حتیٰ کہ گالیاں گلوچ بھی دیتے ہیں۔اسلام میں یہ […]

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں

تحریر: یسریٰ آمین پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل کی ٹھنڈی ہوا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے لوری گا گا کے مجھ کو سلاتی ہے تو مسکرا کر سویرے جگاتی ہے تو مجھ کو اس کے سوا اور کیا چاہیے پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہیے تیری آنچل […]

روشن راہیں، نابینا رہبر

روشن راہیں، نابینا رہبر

تحریر: عقیل خان صحافی ایک ایسے شخص کو کہاجاتا ہے جو مختلف خبریں لاتے ہیں مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے لئے اور در بہ در گھوم پھر کے مختلف تازہ ترین خبریں دیتے ہیں۔اس کام کو صحافت کہا جاتا ہے۔ پاکستان اس شعبے میں کافی ترقی کر رہا ہے ۔ایک صحافی معاشرے میں […]

سزائے موت کا قانون پر اسیکیوشن اور نا انصافیاں

سزائے موت کا قانون پر اسیکیوشن اور نا انصافیاں

تحریر : منشاء فریدی عجیب لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ سزائے موت کا عمل معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث ہے۔ اس عمل سے جرائم پیشہ عناصر اعمال بد سے توبہ تائب ہو کر راہ راست پر چل پڑتے ہیں۔ غرضیکہ معاشرہ مستقبل طور پر امن کا گہوارہ بن جاتا ہے۔یہ دلائل محض بے […]

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

قیامت سے بڑھ کر

قیامت سے بڑھ کر

تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتاہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔درد ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معاشرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔لاہور میں 14سالہ لڑکی کے ساتھ […]

معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری اپنی اصلاح

معاشرے کی اصلاح کے لئے ضروری اپنی اصلاح

تحریر : رانا اعجاز حسین آج لوگ جوک در جوک بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں ،ہمارا معاشرہ شدید اخلاقی انحطاط کا شکار ہوچکا ہے ۔لوگوں نے نیکی اور بدی ، حلال اور حرام کی سمجھ بوجھ ر کھنا چھوڑ دیا ہے ۔آخر اس معاشرتی بیگاڑ کی وجہ کیا ہے، ہمیں غور کرنا ہوگا […]

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر

ٹیسٹ کلئیر تو مستقبل کلئیر تحریر: شاہ بانو میر موجودہ تیز رفتار زندگی میں مختصر وقت میں بہترین کامیابی حاصل کرنا اور کم وقت میں مصنوعی انداز سے خود کو مصنوعی کامیابی کی سیڑہی پر چڑھا کر آسمان کو چھو لینا شائد اس دور کا تقاضہ ہے یہی وجہ ہے کہ ہر شعبہ کی طرح […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

طلاق کی کثرت کیوں

طلاق کی کثرت کیوں

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری اسلامی ملکوں میں طلاق کی کثرت کا مرض معاشرے کو عدم استحکام سے دوچار کیے ہوئے ہے۔اس سرطان جیسے مرض کو فروغ ملنے کا بنیادی سبب اسلامی تعلیمات اور اللہ تعالیٰ اور نبی مکرمۖ کی منشاء و مرضی سے ناواقفیت یا ارادتاًروگردانی اختیار کرناہے ، انسانیت پر لازم ہے […]

لگے رہو کپتان لگے رہو

لگے رہو کپتان لگے رہو

تحریر : امتیاز علی شاکر لگے رہوکپتان لگے رہوتمہاری محنت اورلگن رنگ لائے گی،ضروری نہیں جو انسان درخت لگائے وہ اُس کی چھائوں،پھل اورپھولوں سے مستفید ہوپردرخت سے حاصل ہونے والی آکسیجین، چھائوں، پھل، پھول اور لکڑی انسانی معاشرے کے کام ضرورآئے گی۔نوجوان نسل ایسادرخت ہے جس کوبونے کی نہیں بلکہ دیکھ بھال کی ضرورت […]

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین آج اخلاقی انحطاط اور انتشار میں مبتلا ہمارا معاشرہ ایک عجیب بحرانی کیفیت سے دوچار ہے، افراتفری کے اس دور میں عدم برداشت اور عدم رواء داری کے باعث بہت سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ آج اپنے حقوق تو ہر کوئی مانگ رہا ہے مگر اکثریت اپنے فرائض اور حسن […]

حکومت نفاذ اردو سے گریزاں کیوں

حکومت نفاذ اردو سے گریزاں کیوں

تحریر : رانا اعجاز حسین قوموں کی ترقی میں مادری اور قومی زبان نہایت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہے کیونکہ زبان سے ہی اشخاص اور معاشرے کا تہذیب و تمدن منسلک ہوتا ہے۔ پاکستان کی ترقی میں اردو زبان کا نفاذ بنیاد کی حیثیت رکھتا ہے، اگرچہ ریاست پاکستان کی اس بنیاد سے اختلاف […]