counter easy hit

تقریب

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

نادرا نے رپورٹ دے دی، حامد خان کے حلقے میں فراڈ ہوا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے بھی رپورٹ دے دی ہے کہ سعد رفیق اور حامد خان کے حلقے میں بہت بڑا فراڈ ہوا، عوام کے ووٹ کی اہمیت نہیں تو انہیں حقوق کون دے گا، اسلام آباد میں اقلیتی ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

روس اور بھارت میںجوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

روس اور بھارت میںجوہری ری ایکٹر سمیت 20 معاہدے طے پا گئے

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پا گئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدرآباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے […]

وزیر اعظم بننا ہوتا تو واشنگٹن کا طواف کرتا، عمران خان

وزیر اعظم بننا ہوتا تو واشنگٹن کا طواف کرتا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ اگر انہیں وزیر اعظم بننا ہوتا تو وہ واشنگٹن کا طواف کرتے درحقیقت یہ ملک میں تبدیلی کا وقت ہے جو ہاتھ سے نہیں نکلنا چاہیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا […]

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

لندن (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود […]

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری بھی عزت کی جائے، جہانگیر بدر

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے راہنما جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ ہم الطاف حسین کی عزت کرتے ہیں، ہماری قیادت کی بھی عزت کی جائے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں خطاب کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کوئی جماعت ہمارے لیڈر کی عزت نہیں […]

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں کردیا تھا، شاہ محمود

اسلام آباد (یس ڈیسک) مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دستور اور خاندانی روایت ہے کہ دستار بڑے بیٹے کے سر پر با ندھی جاتی ہے، ان کی دستار بندی کا فیصلہ والد نے اپنی زندگی میں ہی کردیا تھا، دوسری جانب غوثیہ جماعت سندھ نے بھی شاہ محمود قریشی کی حمایت کردی […]

1 10 11 12